بڑی خبر
امریکی ریاست وسکونسن میں سکول میں فائرنگ سے بچوں سمیت 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
سکول میں فائرنگ کرنے والا مشتبہ حملہ آور بھی اسی سکول میں ہی زیر تعلیم تھا جو کہ خود بھی اس افسوس ناک واقعہ میں ہلاک ہو گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی ریاست وسکونسن میں…
مدارس بل پر ترمیم منظور نہیں، بات نہ ماننے پر مولانا فضل الرحمن کی احتجاج کی وارننگ
مدارس کی رجسٹریشن میں حکومت خود سب سے بڑی رکاوٹ ہے، مدارس بل پر ترمیم منظور نہیں، بات نہ مانی تو فیصلہ ایوان نہیں میدان میں ہو گا، مولانا فضل الرحمن قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے…
یونان کشتی حادثہ ، درجنوں لاپتہ پاکستانیوں کے بچنے کی امیدیں ختم
یونان میں پاکستانی سفیر کے مطابق یونان کشتی حادثہ میں ڈوبنے والے درجنوں پاکستانی تاحال لاپتہ ہیں جن کے بچنے کی امیدیں ختم ہو گئی ہیں۔ پاکستانی سفیر عامر آفتاب قریشی نے یونان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…
ڈیجیٹل نیشن بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا
اسلام آباد: ڈیجیٹل نیشن بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا وزیرمملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ ڈپٹی اسپیکر کی زیر صدارت اجلاس میں وزیرمملکت نے ڈیجیٹل نیشنل بل…
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں دو فیصد کمی کردی
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں دو فیصد کمی کردی اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید دو فیصد کمی کردی جس کے بعد شرح سود 15 فیصد سے کم ہوکر 13 فیصد کی سطح پر آگئی۔ گورنر…
5 سابق نیوی افسران کی سزائے موت کے فیصلے پر عملدرآمد روکنے کا حکم امتناع ختم
اسلام آباد: 5 سابق نیوی افسران کی سزائے موت کے فیصلے پر عملدرآمد روکنے کا حکم امتناع ختم اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق نیوی افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل سے سزائے موت کے فیصلے پر عمل درآمد روکنے…
گولان پہاڑیوں پر اسرائیل کا یہودی آباد کاری کو دگنا کرنے کا اعلان
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے شام کی گولان پہاڑیوں میں یہودی آباد کاری میں اضافے کا منصوبہ تیار کر کے منظوری بھی لے لی۔ شام سے بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد تازہ صورت حال کا فائدہ اٹھاتے…
سانحہ اے پی ایس پشاور، 10 سال بیت گئے مگر زخم آج بھی تازہ
سانحہ اے پی ایس کی دسویں برسی منائی جا رہی ہے،اس سانحہ نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں نئی روح پھونکی اور نیشنل ایکشن پلان تشکیل دیا گیا ۔ آج سے دس برس قبل 16 دسمبر سال 2014 کو امن اور…
وی پی این بلاک کرنے کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی اے کا بڑا بیان سامنے آ گیا
میں نے کہا تھا کہ وی پی این بلاک کر سکتے ہیں لیکن کریں گے نہیں، موبائل فون نمبر پر بھی وی پی این رجسٹریشن کی اجازت دیدی، چیئرمین پی ٹی اے چیئرمین پی ٹی اے لیفٹیننٹ جنرل (ر) حفیظ…
5سابق نیوی افسران کی سزائے موت کے فیصلے پر عملدرآمد روکنے کا حکم امتناع ختم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکیارڈ حملہ کیس میں سزائے موت پانے والے 5سابق نیوی افسران کی دستاویزات کے حصول کی درخواست نمٹا دی۔ 5سابق نیوی افسران کو ڈاکیارڈ حملہ کیس میں فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائے موت سنائی…
