بڑی خبر
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
اسلام آباد:حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 252 روپے 10 پیسے برقرار رکھی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن…
یونان کشتی حادثہ ، ایک پاکستانی جاں بحق، 47کے بچنے کی تصدیق
یونان کشتی حادثہ کے بعد ریسکیو کیے جانے والے افراد میں 47 پاکستانی شہری بھی شامل ہیں، ترجمان دفتر خارجہ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق…
صرف چند گھنٹوں میں اسرائیل کے شام پر 60 سے زائد حملے
دمشق: صرف چند گھنٹوں میں اسرائیل کے شام پر 60 سے زائد حملے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جب کہ گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران صہیونی ریاست نے شام پر 60 سے زائد حملے کیے…
کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال
اسلام آباد: کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال جسٹس جمال نے جسٹس منصور کے خط کا جواب دے دیا اور کہا ہے کہ یاد رکھیں کمیٹی کا…
مدارس رجسٹریشن بل منظوری، وزیرِاعظم نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدر کو بھجوا دی
مدارس رجسٹریشن بل منظوری، وزیرِاعظم نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدر کو بھجوا دی وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو بھجوا دی۔ پارلیمانی ذرائع کے…
آنجہانی بابا وانگا کی سال 2025 کے لئے کی گئی حیران کن پیشن گوئیاں
خاتون نجومی آنجہانی بابا وانگا کی ایک اہم ترین پیشن گوئی کے مطابق یورپ میں آئندہ برس زوال اور تباہی کا عمل شروع ہوجائے گا۔ دنیا میں رونما ہونے والے مختلف واقعات کی درست ترین پیشن گوئی کرنے میں مشہور…
شرائط مان لی گئیں، چیمپئنر ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہی ہوگی، پی سی بی کی تصدیق
شرائط مان لی گئیں، چیمپئنر ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہی ہوگی، پی سی بی کی تصدیق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ چمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے شرائط مان لی گئیں اور ایونٹ ہائبرڈ…
مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت نے کیا اعتراضات کئے، تفصیلات سامنے آ گئیں
مدارس رجسٹریشن بل پر کئے جانے والے اعتراضات میں صدر مملکت کی طرف سے مدارس کی رجسٹریشن کے پہلے سے موجود قوانین کا حوالہ دیا گیا۔ مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت آصف علی زرداری کے اعتراضات کی تفصیل بھی…
سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں 43 خوارج جہنم واصل
آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں جو کہ خفیہ اطلاعات پر کی جا رہی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان اور…
سپریم کورٹ آئینی بینچ کا فیصلہ، فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی
اسلام آباد: سپریم کورٹ آئینی بینچ کا فیصلہ، فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی آئینی بینچ نے قرار دیا کہ فوجی عدالتوں کے فیصلے سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمے کے فیصلے سے مشروط ہوں…
