بڑی خبر
اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش دھماکا، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
اسلام آباد کے علاقے جی الیون میں کچہری کے باہر پولیس کی گاڑی پر خودکش حملے کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملہ آور نے سخت سیکیورٹی کی وجہ سے کچہری…
جسٹس اطہر من اللہ کا چیف جسٹس کو خط، عدلیہ کو لاحق خطرات پر کانفرنس بلانے کی تجویز
سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ افریدی کو ایک تفصیلی خط لکھا ہے جس میں عدلیہ کو درپیش خطرات پر غور کے لیے کانفرنس بلانے کی سفارش کی گئی ہے۔ خط میں انہوں…
نواز شریف کے قریبی ساتھی عرفان صدیقی انتقال کرگئے
اسلام آباد ۔مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور نواز شریف کے انتہائی قریبی ساتھی عرفان صدیقی انتقال کر گئے ۔وہ گزشتہ ایک ہفتہ سے شدید علیل تھے اور نجی ہسپتال میں داخل تھے جہاں رات گئے وہ انتقال کر گئے…
سینیٹ نے 27ویں آئینی ترمیم کی کثرت رائے سے منظوری دے دی
ملک کے ایوان بالا (سینیٹ) نے 27ویں آئینی ترمیم کی کثرت رائے سے منظوری دے دی۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے رزلٹ کا اعلان کیا اور کہا کہ 64 اراکین نے حق میں ووٹ دیا، کسی رکن نے بھی…
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت اور پیپلز پارٹی ڈیڈلاک ختم؛ مسودے کو حتمی شکل دیدی گئی
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان ڈیڈلاک ختم ہوگیا، جس کے بعد مجوزہ بل کے مسودے کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ستائیسویں آئینی ترمیم کے حوالے سے مسلم لیگ ن اور…
’ہم تو ویسے بھی بیچارے ایسے ہی ہیں یہاں‘، آئینی عدالت سے متعلق جسٹس منصور علی شاہ کے دلچسپ ریمارکس
وفاقی آئینی عدالت سے متعلق سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے دلچسپ ریمارکس دیے ہیں۔ انہوں نے یہ ریمارکس محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب سے منسلک ڈاکٹر اعظم علی کی ترقی سے متعلق کیس میں دیے۔ جسٹس…
27ویں ترمیم پاس ہوگئی، 28 ویں ترمیم کی تیاری کریں، فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ستائیسویں ترمیم پاس ہو گئی، اٹھائیسویں ترمیم کی تیاری کریں۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ ستائیسویں ترمیم پاس ہوگئی ہے، وزیر اعظم نے زبردست کام کیا ہے، میں ان کی قدر کرتا…
عوام کو جواب دہ ہوں،وزیر اعظم کا آئینی استثنیٰ لینے سے انکار
اسلام آباد ۔پاکستان مسلم لیگ ن کے بعض رہنماؤں کی جانب سے وزیر اعظم پاکستان کے استثنیٰ سے متعلق ترمیمی شق بھی سینیٹ میں پیش کیے جانے کے معاملے پر شہباز شریف کا بیان سامنے آگیا۔ سماجی رابطے کی ویب…
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے 27ویں آئینی ترمیم کی متفقہ منظوری دے دی، صبح سینیٹ میں پیش کی جائے گی
اسلام آباد۔سینیٹ اور قومی اسمبلی کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے 27ویں آئینی ترمیم کی شق وار متفقہ منظوری دے دی، جس کے بعد اسے صبح سینیٹ کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر غور…
سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات؟ محمد بن سلمان کا دورہ امریکا سے قبل اہم پیغام
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ امریکا سے قبل ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوؤں کی بنیاد پر خطے میں بڑے بھونچال کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں تاہم سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے…
