بڑی خبر
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس؛ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد: انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد قیصر کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ یہ کارروائی بانی پی ٹی آئی اور…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر بلوچستان میں منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
بلوچستان میں منشیات کے خاتمے کے لیے اینٹی نارکوٹکس فورس اور مقامی اداروں نے ایک وسیع پیمانے پر آپریشن شروع کر دیا ہے یہ مہم فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور حکومت بلوچستان کی براہ راست ہدایات کے تحت چلائی…
وزیراعظم دورہ امریکا میں 6اسلامی ممالک کے رہنماؤں کے ہمراہ صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف آج سے امریکا کے دورے پر ہیں جہاں وہ منگل کے روز 6 اسلامی ممالک کے رہنماؤں کے ہمراہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے جبکہ 26 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے…
مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل کے بغیر دنیا کا امن ادھورا ہے، صدر مملکت
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے مسائل کے حل کے بغیر دنیا میں حقیقی امن قائم نہیں ہو سکتا۔ عالمی یومِ امن کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر زرداری نے کہا…
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کیڈٹ کالج پلندری کا دورہ، شرکاء کا افواج پاکستان کو خراج تحسین
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کیڈٹ کالج پلندری کا دورہ کیا اور طلباء و اساتذہ کے ساتھ ایک خصوصی نشست میں شرکت کی۔ اس موقع پر معرکۂ حق میں بھارت کو ملی شرمناک…
مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوتا اس وقت تک بھارت کے ساتھ کسی بھی نوعیت کے تعلقات یا مذاکرات ممکن نہیں۔ لندن میں اوورسیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے…
پاک سعودی دفاعی معاہدے میں مشرق وسطیٰ کی سلامتی کیلیے ایٹمی تحفظ شامل
اسلام آباد/ریاض: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے حالیہ دفاعی معاہدے نے مشرق وسطیٰ کی سلامتی میں نئی جہت پیدا کر دی ہے جس میں مبصرین کے مطابق ’’ایٹمی تحفظ‘‘ کا پہلو بھی جھلکتا ہے۔ یہ پیش…
پرتگال کا فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان
لزبن: پرتگالی وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پرتگال اتوار کے روز باضابطہ طور پر فلسطین کو ایک ریاست کے طور پر تسلیم کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیرِ خارجہ پاؤلو رینگل نے…
دوحہ حملے کے بعد خلیج تعاون کونسل کا مشترکہ فوجی مشقوں اور میزائل وارننگ سسٹم پر اتفاق
خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے رکن ممالک نے خطے کے اجتماعی دفاع کو مزید مضبوط بنانے کے لیے نمایاں فیصلے کیے ہیں جن میں فوجی انٹیلی جنس کے تبادلے کو بڑھانا نئے میزائل وارننگ سسٹمز کی تیاری اور…
جسٹس طارق جہانگیری سمیت 5ججز نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اقدامات چیلنج کر دیے
جسٹس طارق محمود جہانگیری سمیت پانچ ججز نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے مختلف اقدامات سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیے۔ ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے آرٹیکل 184/3 کے تحت درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف…
