بڑی خبر
پاکستان جلد فلسطین اپنی فوج بھیجنے کا فیصلہ کرے گا، اسحاق ڈار
اسلام آباد۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے آج ایک نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی نمائندگی کی اور مختلف بین الاقوامی رہنماؤں سے ملاقاتیں کر کے…
کوئٹہ؛ ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں 10 شہری شہید، 30 سے زائد زخمی، خودکش بمبار سمیت 6 دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں فرنٹیئر کور (ایف سی) ہیڈکوارٹر پر ہونے والے خودکش حملے میں 10 شہری زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 30 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی میں خودکش بمبار سمیت 6 دہشتگرد…
پاکستان کا غزہ جنگ کے خاتمے کے امریکی منصوبے پر مسلم ممالک کے مشترکہ بیان کا خیر مقدم
اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ جنگ کے خاتمے کے بیان کے بعد 8 مسلم ممالک کے مشترکہ اعلامیے پر ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا۔ ترجمان کے مطابق پاکستان، اردن، متحدہ عرب امارات،…
پاکستان نے صدر ٹرمپ کے امن اقدام کو نایاب موقع قرار دے دیا
اسلام آباد: پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے عرب ممالک کے ساتھ پیش کردہ امن اقدام کو فلسطینی وقار کے تحفظ کا نایاب موقع قراردیا اور ساتھ ہی اسرائیل کے ای ون بستی منصوبے کو…
اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی شان دار تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز بھی زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے دن مارکیٹ کا آغاز 940 پوائنٹس اضافے…
ڈی جی آئی ایس پی آر کا آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی سیاست پر طلبا کو مفصل جواب
اسلام آباد ۔آزاد کشمیر کے علاقے پلندری میں مختلف جامعات کے ایک ہزار طلبہ اور اساتذہ سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ آزاد کشمیر میں سیاسی نظام مؤثر…
سپریم کورٹ : جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا حکم نامہ معطل، کل سے سماعتیں کریں گے
سپریم کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا حکم نامہ معطل کرنے کا عدالتی حکم نامہ جاری کردیا جس کے بعد انہیں ججز کے روسٹر میں سے شامل کر لیا گیا، وہ کل سے سماعتیں کریں گے۔…
سیلاب متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، ریلیف اور بحالی کی کارروائیاں تیز کی جائیں۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات کی لپیٹ…
پنجاب میں کام پر تنقید کرنے والے اپنے صوبوں میں تو کام کرلیں، مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مخالفین کی تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ صرف باتیں کرتے ہیں وہ اپنے صوبوں میں بھی عوام کی خدمت کریں تاکہ لوگوں کو سہولتیں مل سکیں۔ انہوں نے کہا…
صدر ٹرمپ نے امریکی کمپنیوں کو پاکستان میں فوری سرمایہ کاری کی ہدایت دی ہے، وزیراعظم
نیو جرسی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی کمپنیوں کو فوری طور پر پاکستان میں سرمایہ کاری کی ہدایت دی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے بتایا کہ امریکا نے پاکستان…
