بڑی خبر
9 مئی کیس: یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، محمود الرشید، سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قید کا حکم
انسداد دہشت گردی عدالت نے اعلیٰ عدلیہ کے جج کے اسکواڈ میں شامل گاڑی جلانے کے کیس میں یاسمین راشد سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 4دیگر سینئر رہنماؤں کو 10 سال اور ایک خاتون رہنما کو 5…
فلسطینیوں کی امداد کےلیے جانے والے فلوٹیلا میں شامل کشتی پر ڈرون حملہ
غزہ کے محصور فلسطینیوں کےلیے امداد لے جانے والے فلوٹیلا میں شامل ایک کشتی پر مبینہ ڈرون حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں کشتی میں آگ بھڑک اٹھی۔ یہ واقعہ شمالی افریقہ کے ساحلی علاقے میں پیش آیا جہاں…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی بلند پرواز جاری؛ انڈیکس آج بھی نئی تاریخ ساز سطح پر
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جہاں 100 انڈیکس مسلسل نئی بلند ترین سطحیں عبور کررہا ہے۔ بازار حصص میں 399 پوائنٹس کی تیزی سے انڈیکس بڑھ کر ایک…
سونا، تانبہ و دیگر نایاب دھاتیں نکالنے کیلئے حکومت اور امریکی کمپنیوں کے درمیان ایم او یو پر دستخط
اسلام آباد۔امریکا کی معدنیات نکالنے والی تین معروف فرمز کے اعلیٰ سطح وفد نے پاکستان کا دورہ کیا، یہاں موجود سونا، تانبہ اور دیگر نایاب معدنیات نکالنے سے متعلق وزیراعظم اور آرمی چیف کی موجودگی میں حکومت اور امریکی فرمز…
سمندر پار پاکستانیوں کا اعتماد، ماہ اگست میں 3 ارب 10 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول
اسلام آباد ۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اگست کے مہینے میں سمندر پار مقیم پاکستانیوں نے 3 ارب 10 کروڑ امریکی ڈالر ترسیلات زر بھیجیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اگست 2025ء کے…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا، انڈیکس تاریخ ساز بلندی پر
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور ریکارڈ قائم کرتے ہوئے نئی تاریخ رقم کر دی، جس کے نتیجے میں انڈیکس آج بھی غیر معمولی بلندی پر جا پہنچا۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر حصص مارکیٹ میں شاندار تیزی دیکھنے میں…
ملتان میں جلالپور پیروالا میں مقامی بند ٹوٹنے سے درجنوں بستیاں زیر آب، ایمرجنسی نافذ
ملتان۔دریائے چناب اور دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کے نتیجے میں پانی جلال پور پیر والا کی بستیوں میں داخل ہونا شروع ہوگیا ہے۔ ملتان کی تحصیل جلال پور پیر والا میں سیلابی پانی آنے کے بعد شہریوں…
ملتان: جلال پور پیر والا میں سیلاب داخل ہونا شروع، شہر کو خالی کرنے کا حکم
ملتان۔دریائے چناب اور دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کے نتیجے میں پانی جلال پور پیر والا کی بستیوں میں داخل ہونا شروع ہوگیا ہے۔ ملتان کی تحصیل جلال پور پیر والا میں سیلابی پانی آنے کے بعد شہریوں…
7 ستمبر یوم فضائیہ، جب پاکستان کے شاہینوں نے دشمن کی فضائی قوت کو ناکام بنایا
آج ملک بھر میں یومِ فضائیہ نہایت جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ یہ دن 1965 کی جنگ میں پاک فضائیہ کی غیر معمولی جرات، شجاعت اور پیشہ ورانہ مہارت کی یاد دلاتا ہے۔ یومِ فضائیہ کے موقع…
پاکستان سے امریکا کیلیے براہ راست پروازوں کے امکانات روشن ہوگئے
پاکستان سے امریکا کے لیے براہِ راست پروازوں کی بحالی کے امکانات بڑھ گئے ہیں، کئی برس بعد امریکی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ امریکی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی (FAA) کی پانچ رکنی ٹیم دبئی سے…
