بڑی خبر

اس کیٹا گری میں 1562 خبریں موجود ہیں

مسلم لیگ (ن) کا رانا ثنااللہ کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ

لاہور۔پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر رانا ثنااللہ خان کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب کی سینئر وزیر اور انفارمیشن سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر…

صوابی: کلاؤڈ برسٹ اور لینڈسلائیڈنگ نے تباہی مچادی، متعدد افراد ریلے میں بہہ گئے

خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں کلاؤڈبرسٹ اور لینڈسلائیڈنگ نے تباہی مچادی جب کہ متعدد افراد ریلے میں بہہ گئے اور کئی افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر صوابی نصراللہ خان نے کہا…

بارشوں کا نیا سلسلہ؛ دریاؤں کی سطح بلند، محکمہ موسمیات نے سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا

لاہور۔ملک بھر میں مون سون کی شدت بڑھنے لگی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے کراچی، خیبر پختونخوا سمیت ملک کے کئی شہروں میں شدید بارشوں کا امکان ہے جب کہ دریاؤں کی سطح بلند ہونے سے سیلابی…

یومِ آزادی پر بلوچستان میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

کوئٹہ۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے انکشاف کیا ہے کہ سکیورٹی اداروں نے یومِ آزادی کے موقع پر بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ایک مبینہ خودکش حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ…

بھارت کے 6 جہاز تباہ کیے جس کی ویڈیوز بھی موجود ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہمارے خفیہ اداروں کے پاس بھارت کی منصوبہ بندی کی پیشگی معلومات موجود ہوتی ہیں۔ جنگ کے دوران ہمیں غیبی مدد بھی حاصل رہی اور ہم نے 6 بھارتی…

خیبرپختونخوا میں سرکاری فنڈز کا 10 فیصد مسلح گروہوں کو ادا کیا جارہا ہے، فضل الرحمان کا انکشاف

اسلام آباد ۔جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے انکشاف کیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سرکاری فنڈ کا 10 فیصد حصہ غیر ریاستی مسلح گروں کو دیا جاتا ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ عوامی نیشنل پارٹی کی اے…

تین مزید مون سون سسٹمز پاکستان کی طرف بڑھ رہے ہیں‘، این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا

اسلام آباد ۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے حوالے سے بری خبر سنا دی ہے۔ این ڈی ایم اے کے ٹیکنیکل ایکسپرٹ طیب شاہ نے کہا کہ بارشوں…

ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان ۔خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے نواحی علاقے ریگی شینو خیل میں اُس وقت قیامت صغریٰ برپا ہوگئی جب نامعلوم مسلح افراد نے اچانک اندھا دھند فائرنگ کر کے 7 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا،…

پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کی تفصیلات جاری، 307 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری

پشاور۔خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ پی ڈی ایم اے نے جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مختلف حادثات میں 307 افراد جاں بحق…

فوج کی کوئی دلچسپی نہیں کہ وہ دہشتگردی کے نام پر معصوم عوام کی جان لے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ فوج کی اس میں کوئی دلچسپی نہیں ہے کہ وہ دہشتگردی کے نام پر معصوم عوام کی جان لے، کوئی شہری دہشتگردوں کو پناہ دیتا ہے…