بڑی خبر
معرکہ حق میں فتح سے کشمیریوں کے حوصلے بلند ہوئے، نائب وزیراعظم اور وزیر اطلاعات
نائب وزیرِاعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ حق و سچ کی جدوجہد میں کامیابی نے کشمیری عوام کا حوصلہ مزید بلند کیا ہے۔ اسلام آباد میں یومِ استحصالِ کشمیر…
پی ٹی آئی 5 اگست احتجاج پر واضح حکمت عملی بنانے میں ناکام، قیادت تقسیم
اسلام آباد۔تحریک انصاف نے 5 اگست کو ملک گیر احتجاج کی کال تو دے دی ہے، تاہم تاحال پارٹی قیادت اس سلسلے میں کوئی جامع اور واضح حکمت عملی وضع کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق…
وزیر اعظم شہبازشریف گلگت بلتستان پہنچ گئے،سیلاب کے متاثرہ علاقوں کا دورہ
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر گلگت پہنچے، جہاں گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے ان سے ملاقات کی اور حالیہ شدید بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال اور اس کے نقصانات پر…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئے دور میں داخل، عالمی سطح پر خراج تحسین
اسلام آباد ۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔برطانوی جریدے دی اکانومسٹ میں 3 اگست کو شائع ہونے والے مضمون میں چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو…
ملک بھر کے صارفین کے لیے اچھی خبر؛ بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے خوشخبری ہے، جس کے مطابق بجلی کی قیمت میں فی یونٹ ایک روپے 75 پیسے کمی کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے مالی سال 2024-25 کی چوتھی…
اسرائیلی کارروائیاں پورے خطے میں امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں، شہباز شریف
اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے جاری کارروائیاں پورے خطے کے امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ بن چکی ہیں۔ مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی پر اپنے شدید ردعمل میں وزیراعظم…
تحریک انصاف کا 5 اگست کو اسلام آباد میں احتجاج نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف نے 5 اگست کے احتجاج کے لئے لائحہ عمل تیار کرلیا، اسلام آباد پر چڑھائی یا جلسے کے بجائے ہر ضلع میں احتجاج کیا جائے گا۔ پانچ اگست کو پشاور میں حیات آباد ٹول پلازا…
پاکستان ایران کے درمیان 13 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
اسلام آباد ۔پاکستان اور ایران کے درمیان 12 معاہدوں و مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کردیئے گئے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی وزیراعظم ہاؤس آمد پر شاندار استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی، وزیراعظم محمد شہباز شریف نے معزز…
ایرانی صدراسلام آباد پہنچ گئے،پاکستان کے راستے چین سے تجارت کی خواہش
اسلام آباد ۔ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان ہفتے کو دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ۔ان کا بطور ایرانی صدر پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ ہے، جس کا مقصد دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ مسعود…
پاک فوج میں جدید ہیلی کاپٹر کی شمولیت؛ فیلڈ مارشل کا قومی یکجہتی اور سول-ملٹری ہم آہنگی کی اہمیت پر زور
فیلڈ مارشل آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نشانِ امتیاز (ملٹری) نے ملتان گیریژن کا دورہ کیا، جہاں کور ہیڈکوارٹرز میں انہیں فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں اور جاری تربیتی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…
