بڑی خبر

اس کیٹا گری میں 1636 خبریں موجود ہیں

پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ یا منصوبہ زیر غور نہیں۔ نیویارک میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار…

ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر، قیمت میں کمی کا امکان

ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے فی یونٹ نرخ میں 1 روپے 75 پیسے کمی کا امکان ہے۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے مالی سال 2024-25 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت نیپرا میں…

سپریم کورٹ؛ عمران خان کی 9مئی مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

سپریم کورٹ نے 9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 12 اگست تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سلمان صفدر…

فلسطین کو مکمل رکنیت دی جائے، اقوام متحدہ کی عالمی کانفرنس میں پاکستان کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں فلسطین کے مسئلے پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں پاکستان نے بھرپور انداز میں فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دی جائے۔ نائب وزیرِاعظم و وزیر…

سینیٹر اعجاز چوہدری، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بچھر اور احمد چٹھہ نااہل قرار

اسلام آباد ۔الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعجاز چوہدری، احمد خان بھچر اور احمد چٹھہ کو نااہل قرار دے دیا، ان کی اسمبلی کی نشستیں خالی ہوگئیں۔ الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی سینیٹر اعجاز چوہدری کی نااہلی کا نوٹی فکیشن…

5 اگست احتجاج؛ اجازت نہ ملنے کی صورت میں پی ٹی آئی کا پلان بی سامنے آگیا

لاہور میں 5 اگست کو احتجاج کی اجازت نہ ملنے کی صورت میں پر ایکسپریس نیوز پی ٹی آئی کا پلان بی سامنے لے آیا۔ بڑے احتجاج یا جلسے کی اجازت نہ ملنے پر حلقوں میں احتجاج کی منصوبہ بندی…

پہلگام حملے کے دہشت گرد پاکستانی نہیں بھارتی تھے، سابق وزیر داخلہ چدمبرم کا تہلکہ خیز انکشاف

بھارت کے سابق وزیرداخلہ پی چدمبرم نے پہلگام واقعے سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت موجود نہیں، بلکہ حملہ آور بھارتی شہری ہی تھے جنہوں…

وادی تیراہ میں خوارج کی فائرنگ سے بے گناہ شہری شہید ہوئے، وزیراعظم

اسلام آباد ۔وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے علاقے وادی تیراہ میں پُرامن مظاہرین اور بے گناہ شہریوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے وادی تیراہ کے علاقے…

چین اور امریکا دونوں میں سے کسی کے بلاک کا حصہ نہیں بننا چاہتے، اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان متوازن خارجہ پالیسی پر یقین رکھتا ہے، چین اور امریکہ دونوں سے اچھے تعلقات رکھتا ہے اور کسی مخصوص عالمی بلاک کا حصہ بننے کا خواہاں…

راولپنڈی سے لاہور جانے والی بس ٹائر پھٹنے کے باعث الٹ گئی، 8افراد جاں بحق

موٹروے ایم ٹو بلکسر انٹر چینج کے قریب نجی کمپنی کی بس کا ٹائر پھٹنے سے حادثے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔ بس کا اگلا الٹی طرف کا ٹائر پھٹنے سے ڈرائیور بس پر…