بڑی خبر
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
اسلام آباد ۔شہرِ قائد سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے خوشخبری، نیپرا نے بنیادی بجلی نرخ میں کمی کی حکومتی درخواست منظور کر لی اور اس کا فیصلہ وفاقی حکومت کو نوٹیفکیشن کے لیے ارسال کر دیا گیا…
سعودی عرب کا خطے میں امن و استحکام کیلیے پاکستان کے کردار پر وزیراعظم سے اظہارِ تشکر
اسلام آباد ۔سعودی عرب نے خطے میں امن و سلامتی کے فروغ کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی کوششوں پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی…
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا نیا سنگ میل، انڈیکس 1 لاکھ 30 ہزار کی بلند ترین سطح پر
اسلام آباد ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ہنڈریڈ انڈیکس کو ریکارڈ سطح، یعنی ایک لاکھ 29 ہزار پوائنٹس تک پہنچا دیا۔ کاروباری ہفتے کے دوران غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آئی، اور انڈیکس میں 1300 سے…
اسلام آباد،پشاور،سندھ اور بلوچستان کے مستقبل چیف جسٹس تعینات
اسلام آباد ۔جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ ،پشاور، بلوچستان اور سندھ ہائی کورٹ کے مستقل چیف جسٹس تعینات کر دیئے ہیں چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی کی صدارت میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا،…
یو این سلامتی کونسل کی صدارت؛ جامع اور عملی نتائج کے حصول کیلئے پُرعزم ہیں، اسحاق ڈار
اسلام آباد ۔نائب وزیرِاعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنے کے بعد پاکستان ہمہ جہتی اور ٹھوس نتائج کے حصول کے لیے پرعزم ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
نئے مالی سال کا شاندار آغاز؛ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس بلند ترین سطح پر
اسلام آباد ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی کے نتیجے میں ایک نیا سنگ میل عبور ہوگیا۔ مالی سال 2025-26 کے پہلے ہی دن (یکم جولائی کو) بازارِ حصص میں کاروبار کا آغاز شان دار تیزی کے ساتھ ہوا،…
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا
اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 39 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن وزارتِ خزانہ نے جاری کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے…
وزیراعظم 3 جولائی کو آذربائیجان کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے
اسلام آباد ۔وزیراعظم 3 جولائی کو آذربائیجان کے سرکاری سفر پر روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف جمعرات کے روز، یعنی 3 جولائی کو، آذربائیجان کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے، جہاں وہ اقتصادی تعاون تنظیم…
پالیسی سازی اور سفارتکاری میں’آئی ایس آئی‘ کا اہم کردار ہے، اسحاق ڈار کا تقریب سے خطاب
اسلام آباد ۔وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک کی پالیسی سازی اور سفارتکاری میں آئی ایس آئی اہم کا موؤثر کردار رہا ہے، اس ادارے نے تعلیم کے میدان میں بھی اہم خدمات سرانجام…
عافیہ صدیقی کیس؛ وفاقی حکومت کا امریکی عدالت میں معاون اور فریق بننے سے انکار
اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے امریکی عدالت میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں عدالتی معاونت فراہم کرنے اور فریق بننے سے انکار کر دیا۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق ڈاکٹر…
