بڑی خبر

اس کیٹا گری میں 1560 خبریں موجود ہیں

پاک فضائیہ کے ساتھ جھڑپ میں بھارتی طیارے تباہ ہوئے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف

اسلام آباد۔انڈونیشیا میں تعینات بھارت کے دفاعی اتاشی کیپٹن شیوکمار نے اعتراف کیا ہے کہ 7 مئی کو پاکستان کے ساتھ فضائی جھڑپ کے دوران بھارتی فضائیہ کے جنگی طیارے تباہ ہوئے تھے۔ بھارتی ویب سائٹ ’دی وائر‘ کی رپورٹ…

صدر نے جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا سینیئر ترین جج ڈیکلیئر کر دیا

اسلام آباد۔ٹرانسفر ججز کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی، صدر مملکت نے جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا سینیئر ترین جج ڈیکلیئر کر دیا۔ صدر مملکت نے جسٹس سرفراز ڈوگر سمیت دیگر 2 ججز کی ٹرانسفر بھی…

’اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ‘‘ سمارٹ ایپ متعارف

اسلام آباد ۔وزارتِ پاور ڈویژن نے بجلی کے صارفین کو براہِ راست نظام کا حصہ بنانے اور بلنگ کے عمل میں شفافیت کے فروغ کے لیے ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ’’اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ‘‘ کے تحت پاور اسمارٹ ایپ…

عوام کے لیے خوشخبری: بجلی بلوں میں شامل ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد۔وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی بلوں میں شامل ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی بلوں میں ٹی وی فیس کو ختم کرنے کا اعلان ’’اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ‘‘ کے تحت پاور…

بلومبرگ نے پاکستان کو عالمی سطح پراُبھرتی معیشتوں میں سرفہرست قرار دیدیا

اسلام آباد ۔بلوم برگ نے پاکستان کی معیشت کو عالمی سطح پر اُبھرتی ہوئی معیشتوں میں سرفہرست قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشے میں واضح کمی ہوئی ہے ۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق…

عوام کیلئے خوشخبری، حکومت کا بلوں سے پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے بجلی بلوں سے 35 روپے ماہانہ پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ باقاعدہ اعلان جلد متوقع ، ملک میں چارکروڑ سے زائد بجلی صارفین سے پی ٹی وی فیس کی مد…

دہشتگردوں کے ہر سہولت کار کو پکڑا جائیگا چاہے وہ کوئی بھی ہو کہیں بھی ہو، فیلڈ مارشل

راولپنڈی ۔فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی میں ملوث ہر سہولت کار، مددگار اور مجرم کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، چاہے وہ کوئی بھی ہو اور کہیں بھی ہو، خطے میں دہشت گردی…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی قافلے پر خودکش حملے میں 13 جوان شہید، 14 خوارج ہلاک

راولپنڈی ۔خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے بزدلانہ خودکش حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 13 جوان شہید ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں 14 خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…

ضلع خیبر میں سیکیورٹی

وزیر اعظم نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کردی

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مذاکرات کی پیش کش کر دی۔ ذرائع نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے چئیرمین پی ٹی آئی کو بیٹھ کر بات کرنے کی پیکشن کر دی۔…

پنجاب اسمبلی: ہنگامہ آرائی پر اپوزیشن کے 26 ارکان معطل، ریفرنس بھیجنے کا اعلان

لاہور۔پنجاب اسمبلی میں شور شرابہ اور غیر پارلیمانی رویے کے باعث اپوزیشن کے 26 اراکین کو معطل کر دیا گیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی، ملک محمد احمد خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ ان اراکین کے خلاف ریفرنس آج ہی…