بڑی خبر

اس کیٹا گری میں 1636 خبریں موجود ہیں

وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشن میں 15فیصد اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد ۔وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 15فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد…

پاکستان کو برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا گیا

اسلام آباد ۔برطانیہ نے پاکستان کو اپنی ایوی ایشن سیفٹی لسٹ سے ہٹا دیا ہے، جس کے بعد پاکستانی فضائی کمپنیوں کے لیے برطانیہ میں پروازیں شروع کرنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اس…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے جولائی کی دوسری ششماہی کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک اور اضافہ کر دیا ہے، جو رواں ماہ کا دوسرا اضافہ ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب حکومت کو مالی…

حکومت نے پیٹرول مہنگا کردیا

صدر اور وزیر اعظم کی اہم ملاقات

اسلام آباد۔منگل کی شام وزیر اعظم شہباز شریف ایوان صدر پہنچے جہاں انہوں نے صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کی ملاقات میں ملک کی سیاسی، معاشی اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا جبکہ ملک میں…

پاکستان کی ’فوڈایمرجنسی‘ مسترد؛ آئی ایم ایف کو 7 ارب ڈالر پروگرام کی خلاف ورزی پر تشویش

اسلام آباد ۔آئی ایم ایف نے پاکستان کا فوڈ ایمرجنسی کا مؤقف مسترد کردیا ہے جب کہ عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے 7 ارب ڈالر پروگرام کی خلاف ورزی پر تشویش بھی ظاہر کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے…

پاکستان میں سیاسی پابندیوں کیخلاف امریکی کمیشن سماعت کریگا،زلفی بخاری پیش ہوں گے

واشنگٹن۔امریکی کانگریس کے ٹام لینٹوس ہیومن رائٹس کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان میں “سیاسی مخالفین پر جاری دباؤ” کا جائزہ لینے کے لیے سماعت کرے گا۔ یہ اعلان کمیشن کی سرکاری ویب سائٹ پر جاری کیا گیا…

پی ٹی آئی کا خفیہ احتجاجی فارمولا لیک: گلی گلی انقلاب کی تیاری

اسلام آباد۔پی ٹی آئی اس بار مرکزی احتجاج کے بجائے مقامی سطح پر مظاہروں کی حکمت عملی اپنائے گی تاکہ کارکنوں کی گرفتاریاں اور ممکنہ ریاستی کریک ڈاؤن سے بچا جا سکے۔ مظاہروں کا آغاز جمعہ کی نماز کے بعد…

حکومت کا تمام اداروں کی مالی امداد کارکردگی سے مشروط کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے ریاستی اداروں کی مالی معاونت کو کارکردگی سے مشروط کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے، اور اس مقصد کے لیے فنڈز کی تقسیم کا ایک نیا طریقہ کار تجویز کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق،…

سعودی عرب نے حج پر آنے والی خواتین کے لیے محرم کی شرط ختم کردی

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ سعودی حکومت نے خواتین کے لیے حج پر محرم کی شرط ختم کر دی ہے، اور اس سال بھی قسطوں پر حج اخراجات کی سہولت پر…

آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے رجحان کے باعث آئندہ 15 دنوں کے لیے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب ساڑھے اسلام آباد ۔6 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ظاہر…