بڑی خبر

اس کیٹا گری میں 1562 خبریں موجود ہیں

ایران اسرائیل جنگ بندی؛ ٹرمپ سیز فائر کی خلاف ورزی کرنے پر نیتن یاہو سے سخت نالاں

واشنگٹن۔امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان دیا ہے کہ ایران اور اسرائیل، دونوں نے اُن کی جانب سے اعلان کردہ سیزفائر کی خلاف ورزی کی ہے، اور وہ ان دونوں ممالک کے طرزِعمل سے ناخوش ہیں، خصوصاً اسرائیل سے…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد ایران اور اسرائیل کا جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان

واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اعلان کے بعد ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔ ایران نے اسرائیلی سرزمین پر میزائل داغنے کے بعد جنگ بندی کے اطلاق کا اعلان کر دیا،…

سیز فائر کی خلاف ورزی پر اسرائیل سے زیادہ ناراض ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر سخت مؤقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل دونوں نے ان کی اعلان کردہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے، تاہم انہوں نے اسرائیل…

اسرائیل کا ایران کیخلاف جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، تہران نے تردید کردی

تہران۔اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دو بیلسٹک میزائل فائر کیے، جنہیں اسرائیلی دفاعی نظام نے فضا میں ہی تباہ کر دیا۔ اس کے جواب میں اسرائیلی…

جنگ بندی قبول ہے، ایران کے خلاف آپریشن کے تمام مقاصد حاصل کر لیے، نیتن یاہو

تل ابیب ۔اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف شروع کیے گئے ’’آپریشن رائزنگ لائن‘‘ میں اسرائیل نے نہ صرف اپنے تمام مقاصد حاصل کر لیے ہیں بلکہ توقعات سے بڑھ کر…

جنگ بندی سے پہلے ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، 4 اسرائیلی ہلاک، متعدد زخمی

تہران۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ سیز فائر کے نافذ ہونے سے کچھ لمحے پہلے، ایران نے اسرائیل پر میزائل داغے، جن کے نتیجے میں 4 اسرائیلی شہری جاں بحق جبکہ کم از کم 9 زخمی ہوگئے۔…

پاکستان کوبھارت اور ایران کو اسرائیل سے فتح نصیب ہوئی،خواجہ آصف

اسلام آباد ۔ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کا اہم موقف منظر عام پر آیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنگ بندی ایک خوش…

ایران نےبیوقت قطر،کویت اورعراق پر حملہ کردیا

تہران۔ایران نےبیوقت قطر،عراق اور کویت ممالک میں واقع امریکہ کے ائیر بیسز پر حملہ کر دیا ،قطر میں سب سے بڑے فضائی اڈے العدید پر 6 میزائل داغے گئے قطر کے دارالحکومت دوحہ کے آسمان پر روشنی چک رہی ہے…

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، ایران کے دفاع کی بھرپور توثیق اور پاکستان کی مکمل حمایت کا اعادہ

اسلام آباد ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی جبکہ پاکستان نے ایران کی جانب سے دفاع کی بھرپور توثیق کی ہے۔ وزیراعظم…

ایران کا اسرائیل پر سب سے بڑا حملہ، 24 اسرائیلی ہلاک

تہران۔امریکا کے ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے بعد ایران نے اسرائیل پر درجنوں بیلسٹک میزائل داغ دیے جن میں خیبر بھی شامل ہے،ان حملوں میں 14اسرائیلی ہلاک ہوگئے ہیں ایران نے اپنی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے…