کاروبار

اس کیٹا گری میں 233 خبریں موجود ہیں

سونے کی قیمت میں سب سے بڑا اضافہ

اسلام آباد ۔ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ ایک تولہ سونا 6100 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 59 ہزار روپے پر پہنچ گیا جبکہ دس گرام سونا 5229 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 7 ہزار 784 روپے…

پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی اور فریٹ مارجن میں اضافہ

اسلام آباد ۔پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی ڈھائی روپے فی لیٹر بڑھا دی گئی، ڈیزل پر فریٹ مارجن بھی 20 پیسے فی لیٹر بڑھا دیا گیا، پیٹرول اور ڈیزل پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی ڈھائی روپے فی لیٹر برقرار رکھی گئی…

پاکستان کو ریکوڈک منصوبے کیلیے 5 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی پیشکش

بلوچستان کے ضلع چاغی میں واقع ریکوڈک کے سونے اور تانبے کے بڑے منصوبے کے لیے پاکستان کو عالمی مالیاتی اداروں اور کثیرالملکی ڈونرز کی جانب سے 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی پیشکش موصول ہوئی ہے، جو کہ…

سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ، ڈالر کی قیمت مزید گر گئی

کراچی ۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ملا جلا رجحان رہا ، دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی

اسلام آباد ۔سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں  جمعہ کے روز قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت ایک ڈالر کم ہونے سے 3ہزار 302ڈالر کی سطح پر آ گئی، جس کی…

زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب 60 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے

اسلام آباد ۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرونی ادائیگیوں کے سبب ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 15 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کی ہفتہ…

سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، ایک لاکھ 38 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

کراچی ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم ہو گئی، ہنڈرڈ انڈیکس اپنی بلند ترین سطح 138,000 پوائنٹس سے تجاوز کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں انڈیکس…

بلوچستان مائننگ سائٹس ترقی، ورلڈ بینک کا تعاون پر اتفاق

اسلام آباد۔عالمی بینک نے بلوچستان میں ریکوڈیک سمیت دیگر کان کنی کے منصوبوں کے لیے مربوط انفراسٹرکچر اور سماجی و معاشی ترقی سے متعلق پروگراموں میں تکنیکی معاونت فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق، نان-لینڈنگ…

فرانسیسی ترقیاتی ادارے کے ساتھ 12 ملین یورو گرانٹ کے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد ۔پاکستانی حکومت اور فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی (AFD) کے درمیان 12 ملین یورو کی مالی امداد (گرانٹ) کے ایک معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔ وزارت اقتصادی امور کے ترجمان کے مطابق، اس معاہدے پر سیکریٹری اقتصادی امور ڈاکٹر…

زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب ڈالرز کا اضافہ

اسلام آباد ۔سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق مالی سال 2024-2025 کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب 12 کروڑ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مالی سال کے دوران زرمبادلہ…