صحت

اس کیٹا گری میں 425 خبریں موجود ہیں

لوگوں کی اوسط عمر میں کمی آنے لگی،عالمی ادارہ صحت کا انکشاف

نیو یارک۔کورونا وائرس کی مہلک یلغار کے باعث دنیا بھر میں لاکھوں انسان نہ صرف زندگی سے محروم ہو گئے بلکہ جو لوگ بچ گئے، ان کی متوقع عمر بھی خطرے میں پڑ گئی۔ اس سلسلے میں عالمی ادارہ صحت…

خیبرپختونخوا میں پولیو کے2 نئے کیسز، ملک بھر میں کیسز کی تعداد 10 ہوگئی

اسلام آباد – 21 مئی 2025: نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (نیشنل ای او سی) کے مطابق خیبرپختونخوا کے اضلاع لکی مروت اور بنوں سے پولیو کے 2نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد رواں سال ملک بھر میں…

غزہ میں بچوں سمیت دو ملین افراد بھوک سے موت کے دہانے پر پہنچ گئے؛ عالمی ادارۂ صحت

نیویارک۔عالمی ادارۂ صحت (WHO) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم گیبرییسس نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں تقریباً 20 لاکھ افراد فاقہ کشی کی حالت میں زندگی اور موت کی کشمکش کا سامنا کر رہے ہیں۔ انہوں…

پاکستان اور چین کے درمیان جینیاتی تحقیق میں اشتراک کے نئے امکانات روشن، جینز بینک کے قیام پر غور

اسلام آباد ۔وزیرِ مملکت صحت ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے مابین جینیاتی تحقیق میں اشتراک کے نئے امکانات روشن ہیں، پاکستان میں جینیاتی تحقیق کی قومی صلاحیت کو مضبوط بنانے کے لیے اہم…

کوئٹہ کے ہسپتال میں پہلی مرتبہ دل کی شریانوں کی کامیاب سرجری

کوئٹہ ۔بلوچستان کے علاقے کوئٹہ کے ہسپتال میں پہلی مرتبہ بینٹال (bentall) پروسیجرسرجری کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیخ محمد بن زید النہیان اسپتال برائے امراض قلب کے ڈاکٹروں نے پہلی بینٹال سرجری کامیابی سے انجام دی ہے۔…

ماحول دوست پلاسٹک اتنی بھی محفوظ نہیں جتنا ہم سوچتے ہیں

ماحول دوست پلاسٹک اتنے بھی محفوظ نہیں جتنے ہم عمومی طور پر سمجھتے ہیں۔ حالیہ سائنسی تحقیق اور ماحولیاتی رپورٹس سے درج ذیل اہم نکات سامنے آئے ہیں: ماحول دوست پلاسٹک اکثر صرف صنعتی کمپوسٹنگ پلانٹس میں مخصوص درجہ حرارت…

گرمیوں میں انڈوں کا استعمال صحت کیلئے کیسا؟؟

اسلام آباد ۔گرمیوں میں انڈے کھانے کو اکثر نقصان دہ سمجھا جاتا ہے، لیکن یہ مکمل طور پر درست نہیں ہے۔ حقیقت میں انڈے ہر موسم میں فائدہ مند ہو سکتے ہیں، بشرطیکہ انہیں درست مقدار اور مناسب طریقے سے…

نوجوانوں میں بڑھتے ہوئے نفسیاتی مسائل

ہماری آج کل کی نوجوان نسل زندگی کے مفہوم اورمقصد کی تلاش سے محروم دکھائی دیتی ہے۔ بیشتر نوجوان اپنے آپ، حالات، معاشرے اور زندگی سے مایوس نظر آتے ہیں۔ لیکن کیا ہم ان کومورد الزام ٹھہرا کر خود بری…

گھریلو اشیا میں موجود کیمیکل قلبی صحت کیلئے مہلک قرار

اسلام آباد۔ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روز مرہ زندگی میں زیر استعمال پلاسٹک کی اشیا میں استعمال ہونے والے کیمیکل ہر برس قلبی بیماری سے ہونے والی لاکھوں اموات کا سبب ہوسکتے ہیں۔ سائنس دان کافی عرصے…

ذہنی مسائل ملازمین میں بیماریوں کی سب سے بڑی وجہ

اسلام آباد۔حالیہ عالمی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ذہنی صحت کے مسائل، جیسے کہ دباؤ، بے چینی، اور ڈپریشن ملازمین میں بیماریوں اور غیر حاضری کی سب سے بڑی وجہ بن چکے ہیں۔ برطانیہ میں 2021–22 کے…