صحت
دماغی طور پر جوان رہنے والے بوڑھے افراد طویل عمر پاتے ہیں، تحقیق
اسلام آباد۔عام طور پر بڑھاپے میں انسان کی زندگی سے توانائی، اُمید، جستجو اور خواہشات کا خاتمہ ہو جاتا ہے، جو بعض اوقات قبل از وقت موت کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ تاہم، ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا…
ایک کپ کافی قبض کی شکایت سے بچا سکتی ہے: تحقیق
اسلام آباد ۔ایک حالیہ سائنسی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ ایک کپ کافی پینے سے قبض جیسے تکلیف دہ مسئلے سے بچاؤ ممکن ہو سکتا ہے۔ اس تحقیق میں 12 ہزار سے زائد افراد کو شامل…
آلودہ فضا میں سانس لینا دماغ کےلیے کیا خطرہ رکھتا ہے؟
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آلودہ فضا میں سانس لینا صرف پھیپھڑوں کو ہی نقصان نہیں پہنچاتا بلکہ دماغ کے عام سے ٹیومر کے خطرات میں بھی اضافہ کر سکتا ہے۔ سائنس دانوں نے تحقیق میں ہوا…
بے ضرر سمجھا جانے والا وائرس خطرناک بیماری کا ممکنہ سبب قرار
اسلام آباد ۔سائنس دانوں کی ایک تازہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ایک ایسا وائرس جسے طویل عرصے سے بے ضرر سمجھا جاتا تھا، ممکنہ طور پر پارکنسنز (رعشے) جیسی سنگین بیماری کا باعث بن سکتا ہے۔ اس تحقیق…
خیبرپختونخوا میں 14 جولائی سے پولیو مہم کا آغاز
پشاور۔دیامر اور خیبر پختونخوا کے تین اضلاع میں 14 سے 18 جولائی تک انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے مطابق، یہ مہم اپر کوہستان، لوئر کوہستان اور کولائی پالس…
زیتون کا تیل ہڈیوں پر کیسے مفید اثرات مرتب کرتا ہے؟
زیتون کا تیل خاص طور پر ایکسٹرا ورجن تیل ہڈیوں کی صحت کے لیے بے حد مفید سمجھا جاتا ہے۔ اس کے قدرتی اجزا ہڈیوں کو مضبوط بنانے، ہڈیوں کے گھلنے کو روکنے، اور آسٹیوپوروسس جیسے عارضوں کے خطرے کو…
روز مرہ کے استعمال کا ایک مصالحہ خطرناک کینسر سے بچنے میں مددگار
اسلام آباد ۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ روزانہ کی خوراک میں ہلدی کا اضافہ باول کینسر سے بچنے میں مدد دے سکتا ہے۔ یونیورسٹی آف لیسٹر میں کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ہلدی کو زرد…
کھانسی کی دوا رعشہ کے مریضوں کے لیے مفید ہے، تحقیق
اسلام آباد ۔ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ یورپ میں فروخت ہونے والا ایک عام کھانسی کا شربت رعشے (پارکنسنز) کے مریضوں میں ڈیمینشیا کے اضافے کو سست کر سکتا ہے۔ پاکنسنز بیماری میں مبتلا افراد کی تقریباً نصف…
دماغ کو کھانے والا امیبا
اسلام آباد۔دنیا کے تقریباً ہر خطے میں ایک خوردبینی مخلوق پائی جاتی ہے جو ایک خلیے پر مشتمل ہوتی ہے لیکن یہ اتنی خطرناک ہے کہ انسانی دماغ کو کھاجاتی ہے۔ اس کا سائنسی نام Naegleria fowleri ہے۔ یہ ایک…
دنیا کا نایاب ترین نیا بلڈ گروپ دریافت
پیرس۔فرانس کی قومی بلڈ سپلائی ایجنسی نے ایک اہم انکشاف کیا ہے کہ کیریبین کے جزیرے گواڈیلوپ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون میں خون کی ایک بالکل نئی اور انتہائی نایاب قسم شناخت کی گئی ہے، جس کا نام…
