بین الاقوامی
بھارت نے امریکی صدر کو جھوٹا قرار دیدیا
نئی دہلی ۔بھارت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیدیاہے۔بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال جون میں پاک بھارت جنگ بندی براہِ راست ڈی جی ایم اوز کے درمیان ہونے والی…
پہلے فلسطین، پھر اسرائیل سے بات، عالمی کانفرنس میں سعودی عرب نے اپنا فیصلہ سنا دیا
اقوام متحدہ میں فلسطین کے مسئلے کے پرامن حل اور دو ریاستی نظریے پر عملدرآمد کے لیے منعقد ہونے والی اعلیٰ سطحی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہو گیا، جس میں سعودی عرب اور فرانس کی میزبانی میں دنیا بھر…
سیز فائر نہ کراتا تو پاکستان اور بھارت کے درمیان دنیا کی سب سے بڑی جنگ ہوتی؛ ٹرمپ
نیو یارک ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر میں نہیں ہوتا دنیا میں 6 جنگیں ہوتیں جن میں سب سے بڑی جنگ پاک بھارت کی ہوتی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا، تھائی لینڈ اور کمبوڈیا…
چین نے طاقتور ترین ایئر ڈیفنس میزائل ’ ایچ کیو-29 ‘ ایجاد کر لیا
چینی میڈیا کے مطابق چین کی اسلحہ ساز کمپنیوں نے خلا میں دشمن کے مواصلاتی سیاروں (سیٹلائٹس)اور ہائپرسونک رفتار رکھتے بلاسٹک میزائلوں کو تباہ کرنے والا جدید ترین ایئر ڈیفنس میزائل سسٹم ’’ HQ-29 ‘‘ تیار کر لیا ہے۔ اس…
اسرائیلی وزیر دفاع نے ایران کے سپریم لیڈر کو براہ راست نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی
اسرائیل کے وزیردفاع یؤاف گالانت نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو براہ راست نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی ہے۔ اتوار کے روز رامون ایئر فورس بیس کے دورے کے دوران اسرائیلی وزیر کا کہنا…
فلسطین کو تسلیم کرنے کے حق میں ہیں؛ وزیرِاعظم اٹلی
اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے کہا ہے کہ وہ فلسطینی ریاست کے قیام کی حامی ہیں، تاہم اس کی باضابطہ تشکیل سے قبل اسے تسلیم کرنا مناسب نہیں سمجھتیں۔ اطالوی روزنامہ ’’لا ریپبلیکا‘‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں…
فرانس کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے مشرق وسطیٰ میں ایک منصفانہ اور دیرپا امن کے قیام کی حمایت میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اپنے ایکس (X) اکاؤنٹ پر جاری بیان میں فرانسیسی صدر نے کہا:…
مراکش میں ہزاروں افراد غزہ کے لیے سڑکوں پر نکل آئے، اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ
رباط :مراکش کے دارالحکومت رباط میں ہزاروں افراد نے غزہ کے مظلوم عوام سے یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجی مارچ کیا۔ مظاہرین فلسطینی جھنڈے تھامے سڑکوں پر نکل آئے اور غزہ میں جاری ظلم و بربریت کے خلاف…
ملازمہ کے ساتھ معاشقہ؛ امریکی کمپنی کے سی ای او نے استعفیٰ دے دیا
نیو یارک ۔امریکی ٹیکنالوجی کمپنی آسٹرونومر کے چیف ایگزیکٹوی افسر (سی ای او) اینڈی بائرن نے ملازمہ کے ساتھ معاشقے کی ویڈیو سامنے آنے کے دو روز بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ آسٹرونومر سے جاری بیان میں کہا…
امریکا نے یوکرینی صدر زیلنسکی کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا: معروف امریکی صحافی کا دعویٰ
واشنگٹن۔نامور اور ایوارڈ یافتہ امریکی صحافی سیمئور ہرش نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کو ممکنہ طور پر اقتدار سے زبردستی ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ہرش کا…
