پاکستان
چینی وزیر خارجہ اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد ۔چین کے وزیر خارجہ وانگ ای پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نور خان ایئربیس پر پہنچے جہاں پر معزز مہمان کا استقبال نائب وزیر اعظم اور…
9 مئی اور جی ایچ کیو حملہ کیسز: شبلی فراز، عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد ۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت 3 ستمبر تک ملتوی کر دی جب کہ فیصل آباد عدالت سے سزا یافتہ عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج…
ملک میں جوئے اور کسینو کی 46 ایپس غیر قانونی قرار
اسلام آباد ۔نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ملک بھر میں جوئے اور کسینو کی ایپس کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ سائبر ایجنسی نے 46 جوئے کی ایپس کو غیر قانونی قرار دیکر فہرست جاری کر دی۔ غیر…
مریم نواز کا دورۂ جاپان؛ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق
لاہور۔پاکستان اور جاپان کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور دیگر شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور جاپان کے وزارت خارجہ کے سینئر اسٹیٹ منسٹر مایا جی ٹاکوما…
پاکستان اور امریکا میں توانائی تعاون پر اتفاق، تیل و گیس کے شعبوں میں شراکت داری پر گفتگو
اسلام آباد ۔وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے ملاقات کی، جس میں تیل و گیس اور معدنیات کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاکستان اور…
سونے کی قیمت میں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
اسلام آباد ۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک روز اضافے کے بعد ایک مرتبہ پھر کمی ہوگئی،فی تولہ سونا 1100 روپے اور فی اونس 11 ڈالر سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان…
سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر بڑھنے سے ڈالر نیچے روپیہ اوپر
اسلام آباد ۔ملک میں مالی استحکام کے باعث ادائیگیوں کی استعداد بڑھنے، آئی ایم ایف سے اگلے ماہ 1ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی توقعات کے باعث انٹربینک میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہا…
سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم،100انڈکس ڈیڑھ لاکھ کی سطح عبور کرگیا
اسلام آباد۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ آج بھی انڈیکس ایک لاکھ 50 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے دن ٹریڈنگ کے دوران پی ایس ایکس…
مری اسلام آباد ایکسپریس وے پر لینڈ سلائیڈنگ
اسلام آباد ۔۔اسلام آباد ایکسپریس وے پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پہاڑ سے بڑے پتھر گرنے سے سڑک کا نصف حصہ متاثر ہوا ہے۔ ڈپٹی کمشنر مری کے مطابق، ایکسپریس وے کا تقریباً آدھا حصہ بھاری پتھر گرنے کی وجہ…
سٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 49 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا
کراچی۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ بدستور برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 49…
