پاکستان

اس کیٹا گری میں 1473 خبریں موجود ہیں

پنجاب : گندم کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، روٹی بھی مہنگی ہونےکا امکان

لاہور۔پنجاب بھر میں گندم کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے جس کے باعث روٹی کی قیمت میں بھی اضافےکا امکان ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق گندم کی فی من قیمت 2200 روپے سےبڑھ کر 2800 روپے ہوگئی ہے، مارکیٹ ذرائع…

وفاقی وزیر تجارت کا ڈھاکا میں اسکوائر فارماسیوٹیکلز کا دورہ، دوطرفہ صنعتی تعاون پر زور

اسلام آبا د۔وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اپنے بنگلہ دیش کے سرکاری دورے کے دوران ڈھاکہ میں واقع سکوائر فارماسیوٹیکلز پی ایل سی کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیر تجارت نے ادارے کی منیجمنٹ، منیجنگ…

وزیر مملکت بلال بن ثاقب کی کرپٹو مارکیٹ سے متعلق پیشگوئیاں درست ثابت

اسلام آباد ۔وزیر مملکت برائے کرپٹو اور بلاک چین بلال بن ثاقب کی 2018 میں کرپٹو مارکیٹ کے حوالے سے کی گئی پیشگوئیاں درست ثابت ہوئیں۔ پاکستان نے اپنے ’’بٹ کوائن اسٹریٹجک ریزرو‘‘ کی تشکیل کے ذریعے، عالمی کرپٹو حکمت…

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4100 روپے کا بڑا اضافہ

اسلام آباد۔ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4100 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیاہے۔آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق مقامی مارکیٹ میں 4100 روپے کےاضافے کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپےکا ہوگیا ہے،اس کےعلاوہ 10…

نواز شریف مری پہنچ گئے،شہریوں میں گھل مل گئے

مری۔صدر مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کے دورہ مری پر عوام کی جانب سے محبت کا اظہار، قائد مسلم لیگ ن کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں ۔ اس موقع پرنواز شریف نے مختصر گفتگو میں کہا کہپاکستان کی…

نواز شریف نے بڑے سیاسی دھڑوں کو متحد کرنے کی ذمہ داری سعد رفیق کو سونپ دی

لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن) نوازشریف نے بڑے سیاسی دھڑوں کو متحد کرنے کی ذمہ داری خواجہ سعد رفیق کو سونپ دی۔ خواجہ سعد رفیق کو این…

گمراہ کن مارکیٹنگ کرنے پر ہنڈائی نشاط کیخلاف کمپٹیشن کمیشن کا جرمانے کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد: کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل نے نشاط ہنڈائی موٹرز کے خلاف کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کے اس فیصلے کو برقرار رکھا ہے جس میں کمیشن نے کمپنی کو اپنی معروف ایس یو وی گاڑی ‘ہنڈائی ٹکسن’ کی لانچ کے لیے…

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد ۔انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 2 پیسے…

آٹے کی قیمت مزید بڑھ گئی

لاہور۔لاہور میں آٹے کی قیمت مزید بڑھ گئی، آٹے کا 20 کلو تھیلا 300 روپے مہنگا ہو گیا۔ 20 کلو آ ٹے کی قیمت میں 2 ہفتوں کے دوران 300 روپے تک کا اضافہ ہوا ہے، 20 کلو تھیلے کی…

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک روزہ اضافے کے بعد سونا پھر سستا ہوگیا

اسلام آباد ۔عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک روزہ اضافے کے بعد سونا پھر سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1500 روپے کی کمی سے  3 لاکھ 55…