پاکستان

اس کیٹا گری میں 1473 خبریں موجود ہیں

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم،100انڈکس ڈیڑھ لاکھ کی سطح عبور کرگیا

اسلام آباد۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ آج بھی انڈیکس ایک لاکھ 50 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے دن ٹریڈنگ کے دوران پی ایس ایکس…

مری اسلام آباد ایکسپریس وے پر لینڈ سلائیڈنگ

اسلام آباد ۔۔اسلام آباد ایکسپریس وے پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پہاڑ سے بڑے پتھر گرنے سے سڑک کا نصف حصہ متاثر ہوا ہے۔ ڈپٹی کمشنر مری کے مطابق، ایکسپریس وے کا تقریباً آدھا حصہ بھاری پتھر گرنے کی وجہ…

سٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 49 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا

کراچی۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ بدستور برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 49…

کئی روز کمی کے بعد آج پھر سونے کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد ۔کئی روز کمی کے بعد آج عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 350ڈالر کی سطح پر آنے کے…

سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان،266 پوائنٹس کا اضافہ

اسلام آباد ۔حکومت کی مثبت معاشی پالیسیوں کے باعث سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس میں دو سو چھیاسٹھ پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچنج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی ہے۔ ہنڈریڈ انڈیکس…

پنجاب بار کونسل کی کال پر ماتحت عدالتوں میں وکلا کی جزوی ہڑتال

پنجاب بار کونسل کی ہڑتال کی کال پر ماتحت عدالتوں میں وکلا کی جزوی ہڑتال جاری ہے۔ پنجاب بار کونسل نے وکلا کے خلاف درج مقدمات کے خلاف ہڑتال کی کال دی، وکلا کی ہڑتال کے باعث کیسز کو بغیر…

پختونخوا میں موسلادھار بارش، گھر کی چھت گرنے سے میاں بیوی جاں بحق، سوات میں پھر سیلاب

مون سون سسٹم کے زیر اثر پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی جبکہ سوات پھر سے سلاب کی زد میں آگیا، بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں بھی بہہ گئیں۔ پشاور…

ایک ہفتے کے دوران فی تولہ سونا 6200 روپے سستا

اسلام آباد ۔پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں گزشتہ پورے ہفتے سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا، 6 روز کے دوران فی تولہ سونا 6200 روپے اور فی اونس 62 ڈالر سستا ہوگیا۔ عالمی اور مقامی مارکیٹ میں پیر…

پاکستانی طلبہ کیلئے خوشخبری،عمان کا مکمل فنڈڈ سکالر شپ کا اعلان

اسلام آباد۔عمان نے کلچر اینڈ سائنٹیفک کو آپریشن پروگرام کے تحت پاکستانی طلبہ کیلئے مکمل طور پر فنڈڈ سکالر شپ کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق 23 سال کی عمر تک کے ایف اے پاس طلبہ درخواستیں دینے کے اہل…

کرپشن اور انسانی اسمگلنگ، سابق سرکاری افسر سمیت 2 ملزمان گرفتار

اسلام آباد ۔ایف آئی اے سرگودھا سرکل نے کرپشن اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث سابق ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر خوشاب اصغر علی ڈاہا کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے اپنے ماتحت افسر کی غیر قانونی…