پاکستان
شدید بارش سے بہہ جانے والے کرنل(ر)اور اس کی بیٹی کا تاحال کچھ پتہ نہ چل سکا
اسلام آباد ۔ڈی ایچ اے 5 میں بہہ جانے والے باپ بیٹی اور گاڑی تاحال نہ مل سکی، تلاش رات کے وقت بھی جاری رہا ۔ ریسکیو ٹیمیں دریا کے کنارے موجود ہیں ۔ گزشتہ رات سے شروع ہونے والی…
سوات میں مدرسے کے اساتذہ کے مبینہ تشدد سے کم عمر طالب علم جاں بحق
سوات ۔سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے گاؤں چلیار میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جس نے پوری وادی کو ہلا کر رکھ دیا ہے، پیر کی شام مدرسے کا کم عمر طالب علم فرحان، مبینہ طور پر اپنے…
بابوسر ٹاپ پر لینڈ سلائیڈنگ سے خوفناک تباہی، سیلابی ریلے میں سب کچھ بہہ گیا، 3 سیاح جاں بحق
بابوسر روڈ پر جل سے دیونگ کے درمیان بادل پھٹنے کے نتیجے میں شدید لینڈ سلائیڈنگ اور اچانک آنے والے سیلاب نے 7 سے 8 کلومیٹر کے علاقے کو شدید متاثر کیا۔ قدرتی آفت کے باعث سڑک پر 15 بڑے…
پاکستانی پاسپورٹ میں تبدیلی کا فیصلہ، والدہ کا نام بھی لازمی
اسلام آباد: پاکستانی پاسپورٹ سے متعلق ایک اہم تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔نئے جاری کیے جانے والے پاسپورٹس پر والد کے نام کے ساتھ ساتھ والدہ کا نام درج کرنا بھی لازمی قرار دے دیا گیا ہے، جب…
غیرت کے نام پر خاتون قتل کی مکمل ویڈیو دیکھیں
اسلام آباد ۔مبینہ غیرت کے نام پر بلوچستان میں فائرنگ کرکے ایک خاتون اور مرد کے سفاکانہ قتل کی لرزہ خیز ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر مرد و خاتون کے بہیمانہ قتل کی ویڈیو وائرل…
نئی ذمہ داری مل گئی ۔پاکستان پوسٹ گھر گھر بجلی کے بل پہنچائے گا،
اسلام آباد ۔حکومت نے ملک بھر میں بجلی بلوں کی تقسیم و ترسیل کا کام پاکستان پوسٹ کو سونپنے کا اصولی فیصلہ کرلیاہے۔ پوسٹ ماسٹر جنرلز کو 25 جولائی تک اہم ٹاسک مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ حکومت…
پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لیے
اسلام آباد ۔پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لئے۔ معرکہ حق میں بھارتی فضائیہ کو سبق سکھانے والے پاک فضائیہ کے JF-17C بلاک III طیارے نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو 2025 میں…
مریم نواز سے بنگلہ دیشی ہائی کمشنر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکستان میں تعینات بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر اقبال حسین خان نے ملاقات کی۔اس ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان باہمی روابط، تجارتی شراکت، صنعتی ترقی اور زرعی تعاون کو فروغ دینے پر…
سابق حکومت کے غیر ذمہ دارانہ بیانات نے پی آئی اے کو اربوں کا نقصان پہنچایا: عطاء تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومت کے غیر محتاط بیانات نے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کو اربوں روپے کا مالی نقصان پہنچایا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے…
جج سے بھی غلطی ہو سکتی ہے ،سپریم کورٹ کے اہم ریمارکس
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کے انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کے متعلق سخت ریمارکس خارج کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ جونیئر ججز پر سخت ریمارکس سے پہلے تحقیق اور احتیاط لازم ہے، غلطی انسانی فطرت…
