پاکستان
سہ فریقی ریلوے لائن سے خطے میں تجارت کے نئے دور کا آغاز ہوگا: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے مابین مجوزہ ریلوے لائن خطے میں تجارت کے ایک نئے باب کا آغاز ثابت ہو گی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت پاکستان کے شپنگ سیکٹر اور پاکستان…
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے اعزاز میں تقریب، جنگی ترانہ چل گیا
اسلام آباد۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سرفراز ڈوگر کے اعزاز میں تقریب کے دوران جنگی ترانے چل گئے۔ کچھ روز پہلے حلف اٹھانے والے جسٹس سرفراز ڈوگر کے اعزاز میں اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن…
پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت ڈکلیئر کرنے کیلیے پشاور ہائیکورٹ میں رِٹ دائر
پشاور۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، علی امین گنڈاپور نے پاکستان تحریک انصاف کو باقاعدہ سیاسی جماعت تسلیم کروانے کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں رِٹ پٹیشن دائر کر دی۔ یہ درخواست معروف وکیل قاضی انور ایڈووکیٹ کے ذریعے جمع کرائی گئی، جس میں…
40 ہزار پاکستانی ایران، عراق اور شام جاکر غائب؛ حکومت نے زیارات سسٹم تبدیل کردیا
اسلام آباد ۔وفاقی وزیر برائے مذہبی امور، سردار محمد یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ ایران، عراق اور شام جانے والے تقریباً 40 ہزار پاکستانی زائرین لاپتا ہو چکے ہیں۔ اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران سردار محمد…
چوریاں کرکے کروڑ پتی بننے والی گھریلو ملازمہ عمران خان کے ہاتھوں ایوارڈ یافتہ نکلی
اسلام آباد ۔کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں چوری کے مقدمے میں گرفتار گھریلو ملازمہ مہرین کے بارے میں تفتیش کے دوران کئی حیران کن حقائق سامنے آئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مہرین نہ صرف ایک منظم چور گروہ کا…
پاکستان اور چین میں میڈیا شراکت داری کا نیا باب، اہم معاہدہ طے پا گیا
اسلام آباد۔پاکستان اور چین نے سمعی و بصری اور نشریاتی شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو وسعت دینے کے لیے ایک اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں، جس کا مقصد میڈیا کے میدان میں مہارتوں اور تجربات کا باہمی…
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ: طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ اور نشیبی علاقوں کے زیرِ آب آنے کا خطرہ
اسلام آباد ۔آج منگل سے ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 15 سے 17 جولائی کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، شمال مشرقی بلوچستان اور جنوبی سندھ…
غیرقانونی بھرتیاں؛ چیئرمین پی اے آر سی، ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ گرفتار
اسلام آباد ۔ایف آئی اے اینٹی کرپشن وِنگ اسلام آباد نے پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل (پی اے آر سی) کے چیئرمین ڈاکٹر غلام محمد علی کو حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اُن پر غیر قانونی تقرریوں اور…
اسلام آباد کے کال سینٹر پر چھاپہ،5غیر ملکی اور60پاکستانی گرفتار
اسلام آباد ۔اسلام آباد جی-10 میں غیر قانونی کال سینٹر پر این سی سی آئی اے نے بڑا چھاپہ مارا ہے اور چھاپے کے دوران پانچ غیر ملکی شہری گرفتار، 60 سے زائد پاکستانی بھی شامل ہیں این سی سی…
بھارتی فوج آج کشمیرمیں ڈوگرہ راج کے مظالم دہرا رہی ہے: مریم نواز
لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ 13 جولائی 1931ء کے 22 شہداء سمیت ہر کشمیری شہید کو سلام جو ظلم کے خلاف حق کی صدا بنے، بھارتی قابض افواج آج کشمیرمیں ڈوگرہ راج کے مظالم دہرا رہی…
