پاکستان
پنجاب پولیس کے بعد ٹریفک پولیس کا بھی یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ
لاہور۔پنجاب پولیس کے بعد ٹریفک پولیس کی بھی یونیفارم تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا، جس کی ممکنہ نئی وردی کا عکس بھی سامنے آگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نئی یونیفارم کا خاکی رنگ تجویز کیا گیا ہے۔ نئے یونیفارم…
کمپٹیشن کمیشن کا فرٹیلائزرز کمپنیوں کے گٹھ جوڑ کیخلاف بڑا اقدام، 37 کروڑ 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد
اسلام آباد۔کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے فرٹیلائزر کے شعبے میں کمپٹیشن قوانین کی خلاف ورزی پر کھاد کی قیمتوں پر گٹھ جوڑ بنانے پر چھ بڑی فرٹیلائزر کمپنیوں اور ان کی نمائندہ تنظیم ’فَرٹیلائزر مینوفیکچررز آف پاکستان ایڈوائزری کونسل ‘…
ایئرسیال کی پہلی بین الاقوامی پرواز اسلام آباد سے دبئی کے لیے روانہ
اسلام آباد: پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کی جانب سے ایئرسیال کی دبئی کے لیے پہلی بین الاقوامی پرواز کے موقع پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں وزیر دفاع خواجہ آصف بطور…
افضال بھٹی وزیراعلیٰ ،چیف سیکرٹری اورآئی جی آفس میں اوورسیز کیلئے فوکل پرسن مقرر
لاہور۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے ایم ڈی اوورسیز پاکستانی فاونڈیشن افضال بھٹی نے ملاقات کی ہے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا حکم دیدیا وزیراعلیٰ کی تمام سرکاری محکموں اورضلعی انتظامیہ کو…
’سیاست چھوڑ دیں،یہ ہمیں کرنے دیں،صدر مملکت کی کرکٹ ٹیم سے گفتگو
لاہور۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کو ماضی کے اختلافات کو پسِ پشت ڈال کر باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ کوششیں کرنی چاہئیں۔ یہ بات انہوں…
بجٹ میں پیٹرول، ڈیزل گاڑیوں پر لیوی عائد کیےجانے کا امکان
اسلام آباد ۔وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے اہم اقدامات کرنے جا رہی ہے، جن میں پیٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں پر آئندہ پانچ برسوں کے لیے لیوی…
نئے بجٹ میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی رجسٹریشن فیس میں اضافے کا امکان
لاہور۔پنجاب حکومت نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن فیس میں نمایاں اضافے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول نے رجسٹریشن فیس میں اضافے کے حوالے سے تجاویز…
ملک درست سمت پر گامزن ہے ،نئے سروے میں حیران کن اعدادوشمار جاری
اسلام آباد ۔پاکستانی شہری حکومتی کارکردگی اور معاشی سمت پر کس حد تک اعتماد کرتے ہیں، اس حوالے سے اعداد و شمار سامنے آ گئے۔پاکستان میں حکومتی پالیسیوں پر عوامی اعتماد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جو گزشتہ…
راناثنا اللہ کا ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ’ہیرو‘ ماننے سے انکار
اسلا آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف کے سیاسی مشیر اور وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیر خان کو ہیرو ماننے سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ ڈاکٹر اے کیو…
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لیہ میں میڈیکل کالج بنانے کا اعلان
لیہ۔پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے لیہ میں ایک نئے میڈیکل کالج کی بنیاد رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس منصوبے پر جلد کام کا آغاز کر دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت…
