پاکستان
آج بھی نواز شریف اور شہباز شریف کے پاس عوامی اکثریت نہیں، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج بھی نواز شریف اور شہباز شریف کے پاس عوامی اکثریت نہیں، یہ ایسا ہائبرڈ سسٹم بنایا ہے کہ نہ اپوزیشن ہے اور نہ ہی حکومت ہے۔ قومی اسمبلی…
آئی ایم ایف کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجلی کے بنیادی نرخوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔ آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور گردشی قرضوں پر روک لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے…
مطالبات منظور: جوائنٹ ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
آزاد کشمیر میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے مہنگی بجلی اور آٹے کے خلاف شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال آج ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مطالبات کی منظوری کے بعد جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے احتجاج ختم…
شہباز شریف کی آزاد کشمیر کے مسائل کو حل کرنے کیلئے 23 ارب روپے کی منظوری
وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری دے دی۔ وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت آزاد کشمیر کی حالیہ…
شہباز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے مستعفی
شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی صدارت چھوڑ دی، مرکزی مجلس عاملہ اٹھارہ مئی کو نواز شریف کو صدر بنانے کی توثیق کرے گی۔ ن لیگ کے ذرائع کے مطابق مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس پارٹی کے آئین کی…
ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے کسی طور پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر خزانہ
لاہور: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ریٹیلرز سے مذاکرات کریں گے لیکن انہیں ٹیکس نیٹ میں لانے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ لاہور میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام پری بجٹ کانفرنس…
سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی بحران ہے اور سیاسی جماعتیں ایک دوسرے سے بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا۔ لاہور میں بھٹو ریفرنس…
پنجاب کی مخصوص نشستوں پر 27 اراکین کی رکنیت معطل
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں اسپیکر ملک احمد خان نے رولنگ دے کر پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے 27 حکومتی اراکین کی رکنیت معطل کردی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں سنی…
پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کی جانب سے پہلی تصویرموصول
پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’ آئی کیوب قمر’ کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل ہوگیا جس کی پہلی تصویر سامنے آگئی۔ اس سیٹلائٹ کو چاند کی سطح کی تصاویر لینے کے لیے چین کی شنگھائی یونیورسٹی اور اسپیس اینڈ…
قرض کا نیا پروگرام، مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف تکنیکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد: پاکستان کے ساتھ چھ سے آٹھ ارب ڈالر کے نئے طویل مدتی قرض پروگرام کے پہلے مرحلے کے مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف کی ٹیکنیکل ٹیم پاکستان پہنچ گئی، ٹیکنیکل ٹیم پاکستانی حکام کے ساتھ اقتصادی اعدادوشمار…