پاکستان

اس کیٹا گری میں 1450 خبریں موجود ہیں

پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث دہشتگرد افغانستان کی ملٹری اکیڈمی کا بٹالین کمانڈر نکلا

راولپنڈی ۔افغانستان سے پاکستان میں غیر قانونی داخلے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور دہشت گردانہ سرگرمیوں میں افغان دہشت گردوں کے کردار میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان کی سرزمین دہشت گردوں کے لیے…

اکوڑہ خٹک دھماکہ: خیبرپختونخوا حکومت کا وفاق سے افغان مذاکرات کے ٹی او آرز فوری منظور کرنے کا مطالبہ

پشاور۔خیبر پختونخوا حکومت نے وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان سے مذاکرات کے لیے مجوزہ ٹرمز آف ریفرنس (ٹی او آرز) کی فوری منظوری دی جائے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا، بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وفاقی…

‏امریکی میگزین میں عمران خان کا مضمون پاکستان کے چہرے پر کالک تھوپنے کی مذموم کوشش ہے، عرفان صدیقی

اسلام آباد۔مسلم لیگ (ن) کے سنیئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ‏امریکی میگزین “ٹائم” میں شائع ہونے والا عمران خان کا مضمون، عالمی سطح پر پاکستان کے چہرے پر کالک تھوپنے کی انتہائی قابل مذمت کوشش ہے۔…

معیشت میں استحکام کا اعتراف،عالمی بینک کا 20 ارب ڈالرکے معاہدے کا اعلان

اسلام آباد ۔عالمی بینک نے پاکستان کی معیشت میں استحکام کے اعتراف میں 20 ارب ڈالر کے ترقیاتی قرضے پر مشتمل ایک 10 سالہ معاہدہ کرنے کا اعلان کیا ہے، جسے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک (سی پی ایف) کہا جائے…

عالمی بینک

3 مارچ کو ملک بھر کے تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے، اسٹیٹ بینک کا اعلان

کراچی ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ زکوٰۃ کی کٹوتی کے حوالے سے ملک بھر کے تمام بینک 3 مارچ، پیر کے روز عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ نوٹیفکیشن…

خودکش دھماکے میں شہید مولانا حامد الحق کی نماز جنازہ، افغان قونصلر سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

نوشہرہ۔مدرسہ جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں نماز جمعہ کے بعد ہونے والے خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق اور دیگر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ اس موقع پر…

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان: عوام کو کتنا ریلیف ملا؟

اگلے 15 روز کے لیے وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان سامنے آ گیا جبکہ فنانس ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ۔ فنانس ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مارچ سے اگلے…

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات

لڑکی کی قبر کھودنے والا رنگے ہاتھوں گرفتار؛ ہوش ربا انکشافات سامنے آ گئے

ایک بابا نے بتایا کہ قبرستان میں کچھ دبا ہوا ہے وہ نکالو گے تو سب ٹھیک ہو جائے گا، لڑکی کی قبر کھودنے والے ملزم کا ابتدائی موقف راولپنڈی کے تھانہ چونترہ کی حدود میں واقع قبرستان میں لڑکی…

لڑکی کی قبر

دارالعلوم اکوڑہ خٹک خودکش دھماکا؛ سکیورٹی ذرائع کے چشم کشا انکشافات

نائب مہتمم دارالعلوم اکوڑہ خٹک مولانا حامد الحق نے خواتین کو تعلیم حاصل کرنے سے روکنے کو بھی خلاف اسلام قرار دیا تھا، سکیورٹی ذرائع مدرسہ جامعہ دارالعلوم اکوڑہ خٹک میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے میں مولانا حامد…

دارالعلوم اکوڑہ خٹک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 خوارج جہنم واصل

سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں غلام خان کلے کے علاقے میں انٹیلی جنس کی بنیاد اور خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق سکیورٹی…

شمالی وزیرستان میں