پاکستان
مصطفی عامر قتل کیس میں نیا موڑ؛ گاڑی سے برآمد جلی ہوئی لاش کس کی ہے؟
مصطفی عامر قتل کیس میں گاڑی سے برآمد ہونے والی لاش بہت زیادہ جلی ہوئی ہے جس کی وجہ سے موت کا تعین نہیں ہو سکے گا، پولیس سرجن تفتیش کے دوران اب تک ہونے والی پیش رفت کے تحت…
اپوزیشن جماعتوں کا حکومت مخالف اتحاد کو وسعت دینے کا فیصلہ،حکمت عملی تیار
تین روزہ دورہ سندھ کے دوران اپوزیشن جماعتوں کا وفد جی ڈی اے کی قیادت، بزنس کمیونٹی اور صحافی برادری سے ملاقات کرے گا۔ اپوزیشن جماعتوں نے حکومت مخالف اتحاد کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ کر لیا، اس سلسلے…
وزیراعظم کی ملک میں نرسنگ کی تربیت کیلئے اداروں کی تعداد بڑھانے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم کی ملک میں نرسنگ کی تربیت کیلئے اداروں کی تعداد بڑھانے کی ہدایت وزیراعظم شہباز شریف نےباصلاحیت افرادی قوت کو پاکستان کا اصل اثاثہ قرار دے دیا،ملک میں نرسنگ کی تربیت کیلئے اداروں کی تعداد بڑھانے کی…
پی ٹی آئی وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات، عمران خان سمیت دیگر مسائل اجاگر کیے
اسلام آ باد: پی ٹی آئی وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات، عمران خان سمیت دیگر مسائل اجاگر کیے پاکستان تحریک انصاف کے7 رکنی وفد نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی، چیف جسٹس نے پی ٹی آئی…
پنجاب میں سیوریج اور ڈرینج سسٹم میگا پلان کی منظوری، ایک لاکھ سے زائد آبادی والے 189شہروں کا پلان طلب
لاہور: پنجاب میں سیوریج اور ڈرینج سسٹم میگا پلان کی منظوری، ایک لاکھ سے زائد آبادی والے 189شہروں کا پلان طلب تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب کے تمام بڑےشہروں کےلئے سیوریج اور نکاسی آب کا نیا سسٹم ، پنجاب ڈویلپمنٹ…
آرمی چیف کا دورہ برطانیہ؛ سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، عطا تارڑ
اسلام آباد: آرمی چیف کا دورہ برطانیہ؛ سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، عطا تارڑ وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ برطانیہ میں چیف آف آرمی اسٹاف کو ملنی والی عزت اور وقار تحریک…
عدالتی پالیسی سازی پر اپوزیشن کو بھی اعتماد میں لوں گا، چیف جسٹس کی وزیراعظم سے گفتگو
اسلام آباد: عدالتی پالیسی سازی پر اپوزیشن کو بھی اعتماد میں لوں گا، چیف جسٹس کی وزیراعظم سے گفتگو چیف جسٹس آف پاکستان نے عدالیی اصلاحات پالیسی سازی کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کو بھی اعتماد میں لینے کا فیصلہ…
ڈیجیٹل کرنسی کو ریگولیٹ کرنے کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آ گیا
اقتصادی مشاورتی کونسل کے اجلاس میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈیجیٹل کرنسی کو ریگولیٹ کرنے پر مشاورت جاری ہے۔ اقتصادی مشاورتی کونسل کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہوا، جس میں کونسل ارکان نے حکومتی…
بارکھان میں مسلح افراد کی قومی شاہراہ پر ناکہ بندی، 7 مسافروں کو گاڑی سے اتار کر قتل کر دیا
بارکھان میں مسلح افراد کی قومی شاہراہ پر ناکہ بندی، 7 مسافروں کو گاڑی سے اتار کر قتل کر دیا بلوچستان میں امن دشمنوں کے ایک اور بزدلانہ وار کی۔ ضلع بارکھان میں نامعلوم مسلح ملزمان نے 7 افراد کو…
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 30 خوارج ہلاک
جنوبی وزیرستان: جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 30 خوارج ہلاک سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 30 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…
