پاکستان
حاجیوں کو اخراجات میں بچی رقم واپس کرنے کا اعلان، فی کس کتنے پیسے ملیں گے؟
اس سال بھی حاجیوں کو بہترین سہولیات فراہم کریں گے، اس سال حج کے اخراجات بڑھائے نہیں گئے۔وزیر مذہبی امور سالک حسین وفاقی وزیر برائے مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے گزشتہ سال حج پر گئے لوگوں کو 20 ہزار…
وفاقی وزرا کی تنخواہوں میں بھی اضافے کی سمری تیار، کتنا اضافہ ہو گا؟
آئین کی شق تین وفاقی وزرا کی تنخواہوں سے متعلق ہے، تنخواہوں میں اضافے کی سمری کی منظوری کا سرکولیشن کے ذریعے امکان۔ اگر وزرا کی تنخواہوں کا جائزہ لیا جائے تو اس وقت وفاقی وزیر کی تنخواہ دو لاکھ…
ترمیمی پیکا ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج، کیا استدعا کی گئی ہے؟
درخواست میں پیکا ایکٹ میں ترامیم کالعدم قرار دینے اور ترمیمی پیکا ایکٹ کے خلاف سماعت کیلئے فل کورٹ بنچ تشکیل دینے کی استدعا۔ پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیلنج کر دی گئی۔ پیکا ایکٹ میں…
آرمی چیف کو خط لکھ کر عمران خان نے پالیسیوں پر نظرثانی کی درخواست کر دی
بانی تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھ دیا۔ فاصلے بڑھنے کی وجوہات بیان کی، بیرسٹر گوہر چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان…
اسلام آباد ہائی کورٹ پورے پاکستان کی ہے، ججوں کے تبادلے آئین کے تحت ہوئے، چیف جسٹس
اسلام آباد ہائی کورٹ پورے پاکستان کی ہے، ججوں کے تبادلے آئین کے تحت ہوئے، چیف جسٹس چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کسی ایک خاص کی نہیں پورے پاکستان کی ہے، اسلام آباد…
ججز کے تبادلے پر اعتراض، عرفان صدیقی نے ججز سے آئینی سوال پوچھ لیا
اسلام آباد: ججز کے تبادلے پر اعتراض، عرفان صدیقی نے ججز سے آئینی سوال پوچھ لیا سینٹ میں مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے ‘ایکس’ پر بیان میں کہا ہے اعلی عدلیہ کے تمام جج صاحبان…
بجلی سستی ہونے کا امکان، درخواست نیپرا کو ارسال، صارفین کو کتنا ریلیف ملے گا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لئے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مارچ کے مہینے سے بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔ کیپسٹی چارجز کی مد میں زبردستی کمی کے باعث بجلی صارفین کو ریلیف ملنے کی راہ…
غیر ملکی آقاؤں کی پراکسی بنے لوگوں کو ہم اچھی طرح پہچانتے ہیں، آرمی چیف
اسلام آباد: غیر ملکی آقاؤں کی پراکسی بنے لوگوں کو ہم اچھی طرح پہچانتے ہیں، آرمی چیف چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کو دو ٹوک وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو…
نام نہاد دوستی کے لبادے میں چھپے دشمن کو شکست کا سامنا کرنا پڑےگا، آرمی چیف
کوئٹہ: نام نہاد دوستی کے لبادے میں چھپے دشمن کو شکست کا سامنا کرنا پڑےگا، آرمی چیف چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والے اہلکاروں کو خراج…
رئیل اسٹیٹ اور ہائوسنگ سیکٹر کیلئے مراعات کا پیکیج تیار، کیا سہولیات ملیں گی؟
ہائوسنگ سیکٹر اور رئیل اسٹیٹ کے شعبہ پر عائد کردہ ٹیکسز پر نظر ثانی کا فیصلہ، ٹاسک فورس کی سفارشات پر وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کر لیا۔ وزارت ہائوسنگ کی 11 رکنی ٹاسک فورس کی طرف سے سفارشات مرتب…
