پاکستان

اس کیٹا گری میں 1257 خبریں موجود ہیں

کسی کو ریڈ زون میں آنے کی اجازت نہیں دے سکتے، محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ کسی کو ریڈ زون میں آنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت رات گئے امن و امان کا جائزہ لینے سے متعلق اعلی…

چین مخالف

پی ٹی آئی کا اسلام آباد جلسے کا اجازت نامہ منسوخ

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے آج کے اسلام آباد جلسے کا اجازت نامہ این او سی منسوخ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے جلسے کا این او سی منسوخ…

پی ٹی آئی کی تردید

عوام کو سوشل میڈیا سے پیدا فتنے کے مضمرات سے دوررکھنا ریاست کی ذمہ داری ہے، آرمی چیف

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے نوجوانوں کو پاکستان کا مستقبل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کی یہ ذمہ داری ہے کہ عوام کو سوشل میڈیا سے پیدا شدہ ہیجان اور فتنے کے مضمرات…

عوام کو سوشل میڈیا سے پیدا فتنے کے مضمرات سے دوررکھنا ریاست کی ذمہ داری ہے، آرمی چیف

زائرین بس حادثہ، وزارت خارجہ نے کرائسس مینجمنٹ یونٹ فعال کر دیا

اسلام آباد: وزارت خارجہ نے پاکستانی زائرین کی معلومات کے حوالے سے کرائسس مینجمنٹ یونٹ کو فعال کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق یہ یونٹ پاکستانی زائرین کے اہلخانہ کو 24 گھنٹے حادثے کے حوالے سے معلومات…

زائرین بس حادثہ، وزارت خارجہ نے کرائسس مینجمنٹ یونٹ فعال کر دیا

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثے کا شکار، 32 زائرین جاں بحق

لاڑکانہ: لاڑکانہ سے مقامات مقدسہ کی زیارت کے لیے جانے والی زائرین کی بس ایران میں حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 32 زائرین جاں بحق ہو گئے۔ سید اطہر شاہ شمسی کا قافلہ دو بسوں اور…

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثے کا شکار، 32 زائرین جاں بحق

بلوچستان کے 6 ڈویژنز میں شدید بارشوں اور سیلاب کی وارننگ

کوئٹہ: محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے 6 ڈویژنزمیں شدید بارشوں اور سیلاب کی وارننگ جاری کردی۔ محکمہ موسمیات نے ژوب، نصیر آباد، سبی اور لورالائی میں آئندہ 36 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں اور اونچے درجے کے سیلابی ریلوں کی…

بلوچستان کے 6 ڈویژنز میں شدید بارشوں اور سیلاب کی وارننگ

ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 خارجی دہشتگرد ہلاک، 5 زخمی

راولپنڈی: ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے 7 خارجی دہشتگرد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع کرم میں دہشت…

راجگال

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف کو دینے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ اور الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف کو دینے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 13 رکنی…

پی ٹی آٹی کا چیف الیکشن کمشنر اور چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

تحریک انصاف کے رہنماؤں نے چیف الیکشن کمشنر اور چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے جمہوریت کو…

راناثناء اللہ کا سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل کا عندیہ

وزیراعظم کے مشیر و رہنما مسلم لیگ ن رانا ثناء اللہ نے عدالتی فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل کا عندیہ دے دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ ایسے عدالتی…