پاکستان
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد کمانڈر عرفان اللہ مارا گیا
سکیورٹی فورسز کے باجوڑ میں آپریشن کے دوران دہشتگرد کمانڈر مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں اہم دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، شدید…
وکلا پر مبینہ تشدد پر گلستان جوہر تھانے کا ایس ایچ او معطل، مقدمہ درج
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس اور وکلا کے درمیان گاڑی کی بازیابی پر ہونے والے تصادم میں متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او اور پولیس اہلکاروں کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا…
خیبر پختونخوا: ضلع باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، سابق سینیٹر سمیت 5 افراد جاں بحق
خیبر پختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن کے ضلع باجوڑ میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں سابق سینیٹر سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ضلع…
عمران خان کے حوالے سے معاملات میں مثبت تبدیلی چاہتے ہیں، انتونیو گوتریس
بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) عمران خان کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ کے ایک دن بعد اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کے حوالے…
ہری پور: مسافر وین کھائی میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق
ہری پور میں تیز رفتاری کے باعث مسافر وین گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق مسافروں سے بھری بدقسمت وین صوابی میرا سے اسلام آباد ایئر پورٹ جا…
پیٹرولیم ڈیلرز کا متنازع ٹیکس کے خلاف 5 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے) نے بجٹ میں 0.5 فیصد ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس کے نفاذ کے خلاف 5 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے، حالانکہ حکومت نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے…
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج، شہباز شریف شریک ہوں گے
آستانہ: شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ سربراہی اجلاس آج سے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شروع ہوگا۔ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم شہباز شریف کریں گے، وزیراعظم تنظیم کے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔ شہباز شریف شنگھائی…
ملک کے مختلف شہروں میں آج سے بارشوں کی پیشگوئی، انتظامیہ الرٹ
لاہور: بارشیں برسانے والا نیا نظام آج پاکستان میں انٹری دے گا،نئے نظام کے تحت آج رات سے ملک کے مختلف حصوں میں موسلا دھار بارشیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان کی طرف رواں دواں بارشیں…
مفاہمتی یادداشتوں پردستخط دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی کا باعث بنیں گے: وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تاجکستان اور پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی کا باعث بنیں گے، ہم تاجکستان کےساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کومزید مستحکم بنائیں گے۔ تاجکستان کے صدر کے ساتھ…
جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مقرر کرنے کی منظوری
اسلام آباد: ججز تعیناتی کمیشن نے جسٹس عالیہ نیلم کی بطور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تقرری کی منظوری دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائز ہوں گی۔ چیئرمین جوڈیشل…
