پاکستان

اس کیٹا گری میں 1257 خبریں موجود ہیں

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت معطل

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت معطل کردی گئی۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت کی پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی سے متعلق انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی، سیکرٹری جنرل…

حکومت کی کمرشل، زرعی اور بلک صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے کمرشل، زرعی اور بلک صارفین کیلئے بجلی کا ٹیرف بڑھانے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق کمرشل صارفین کیلئے بجلی کی بنیادی قیمت میں 8 روپے 4 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی ہے، جولائی سے…

پشاور: فورسز کا آپریشن، کمانڈرعبدالرحیم سمیت 3 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید

پشاور کے علاقے حسن خیل میں فورسز کے ساتھ فائرنگ کے شدید تبادلے میں دہشت گرد کمانڈر عبدالرحیم سمیت 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

معیشت کی سمت درست کرنے کے لیے کڑوے فیصلے کرناہونگے، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے محرم الحرام میں امن و امان کے لئے صوبوں کے ساتھ مربوط رابطہ برقراررکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی معاملات میں تعاون سے قومی اتحاد اور یکجہتی کو تقویت ملے گی، معاشی اہداف کے…

علاقائی دہشتگردی روکنے کیلئے پاکستان کیساتھ مل کر کام کریں گے: امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی پر فضائی حملوں کا تعلق پاکستان کے خود مختار فیصلوں سے ہے، پاکستان کس طرح ملکی سکیورٹی معاملات حل کرتا ہے یہ ان کا فیصلہ ہے۔ وائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ کے…

پاکستان کی امداد معطل

جنوبی وزیرستان میں فورسز اور دہشتگردوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ، 3 جوان شہید

نوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں 3 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہید ہونے والوں میں سپاہی اسد اللہ، محمد سفیان اور زین…

وزیراعظم کا 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو 3 ماہ کی رعایت دینے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں دو سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو تین ماہ کے لیے رعایت دینے کا اعلان کردیا۔ توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے…

آئی ایم ایف کی شرط پر بڑے زمینداروں پر بھی ٹیکس لگے گا، آصف زرداری

لاہور: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک کیلیے صرف پیسے نہیں بلکہ چیزیں بھی اہم ہوتی ہیں، آئی ایم ایف کی شرط پر بڑے زمینداروں پر بھی انکم ٹیکس لگے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے…

خفیہ ایجنسیوں سے متعلق قانون 6 حکومتیں گزریں کسی نے ختم نہیں کیا، وفاقی وزیرقانون

اسلام آباد: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے ٹریس اینڈ ٹریکنگ کے قانون پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی کے اقدامات یقینی بنانے کے لیے کیا گیا…

صدر مملکت آصف زرداری نے الیکشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی۔ الیکشن ترمیمی بل کے ذریعے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 140 میں ترامیم کی گئی ہیں۔ صدر مملکت نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75…