پاکستان
پاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی سازشیں کرنے والوں کیلئے چین کا بڑا پیغام
پاک چین تعلقات کو کمزور کرنے، دونوں دوست ممالک کے مابین باہمی اعتماد کو نقصان پہنچانے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہو گی، چینی وزارت خارجہ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے…
آئینی بینچ کی تشکیل کے معاملے پر اجلاس، مقدمات کی درجہ بندی کا حکم
سپریم کورٹ میں سربراہ آئینی بینچ جسٹس امین الدین خان نے آئینی بینچ کی تشکیل کے تناظر میں مقدمات کی فوری طورر پر درجہ بندی کی ہدایت کر دی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے…
جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیر آئینی ہیں؟ جسٹس منصور علی شاہ
اسلام آباد: جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیر آئینی ہیں؟ جسٹس منصور علی شاہ سپریم کورٹ میں ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ اس وقت کوئی…
پنجاب میں شدید دُھند کے باعث موٹرویز بند، فلائٹ آپریشن متاثر
لاہور: پنجاب میں شدید دُھند کے باعث موٹرویز بند، فلائٹ آپریشن متاثر پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی شدید دُھند کا راج برقرار ہے، حد نگاہ صفر ہونے کے باعث مختلف مقامات پر موٹر ویز کو بند کر دیا…
کوئٹہ اسٹیشن دھماکا ؛ دہشتگردوں کو کچلنے کیلئے پوری طاقت سے کارروائی کا فیصلہ
وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ میں اہم اجلاس میں کوئٹہ اسٹیشن دھماکا کی ابتدائی رپورٹ پیش کی گئی۔ حکومت نے کوئٹہ اسٹیشن دھماکا کی رپورٹ کی روشنی میں دہشتگردوں کے ناپاک…
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 خوارج ہلاک
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 خوارج ہلاک شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں 9 نومبر کو سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 6 خوارج کو ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے…
فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ : 23 پاکستانیوں کے پاسپورٹ معطل، نام پی سی ایل میں شامل
اسلام آباد: فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ : 23 پاکستانیوں کے پاسپورٹ معطل، نام پی سی ایل میں شامل سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر لندن میں حملے میں ملوث 23 پاکستانیوں کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی…
ارب پتی چور لاہور سے گرفتار، سابق کرکٹر عبدالرزاق کے گھر بھی واردات کا انکشاف
لاہور سے گرفتار ہونے والے ارب پتی چور کے معاملے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ملزم 15برسوں کے دوران پہلی بار پکڑا گیا ہے۔ پکڑا جانے والا ملزم لاہور کے پوش علاقوں ماڈل ٹاون اور ڈیفنس کے…
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکا، 25 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
کوئٹہ: کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکا، 25 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی ریلوے اسٹیشن پر دھماکے میں 25افراد جاں بحق اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ…
حکومت کا صارفین کیلئے ’بجلی سہولت پیکیج‘ کا اعلان
اسلام آباد: حکومت کا صارفین کیلئے ’بجلی سہولت پیکیج‘ کا اعلان بجلی صارفین کےلیے ’بجلی سہولت پیکیج‘ کا اعلان کردیا گیا، جو دسمبر 2024ء تا فروری 2025ء تک نافذ العمل ہوگا۔ پاور ڈویژن کے اعلامیہ کے مطابق بجلی کے فی…
