کھیل
ایشین یوتھ گیمز بحرین میں پاکستان کا 99 رکنی دستہ حصہ لے گا
مناما: بحرین میں آئندہ ہونے والے ایشین یوتھ گیمز میں پاکستان کا 99 رکنی دستہ شرکت کرے گا۔ وزیراعظم یوتھ پروگرام کے سربراہ رانا مشہود احمد کو قومی دستے کا چیف ڈی مشن نامزد کیا گیا ہے۔ یہ ایونٹ 22…
ایشیا کپ تنازعہ، اے بی ڈی ویلیئرز نے بھی بھارتی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا
جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے ایشیا کپ کے دوران بھارتی ٹیم کے غیر اسپورٹس مین رویے پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو گفتگو میں…
ویمنز ورلڈکپ: پاکستانی ٹیم سے ہاتھ ملانے سے متعلق بی سی سی آئی کا موقف سامنے آگیا
نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیموں کے درمیان میچ سے قبل مصافحے کے معاملے پر اپنا مؤقف برقرار رکھتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ اس بارے میں کوئی یقین…
وزڈن کی ٹیم آف ایشیا کپ میں فلاپ صائم ایوب بھی شامل
کراچی — وزڈن کرکٹ نے ایشیا کپ 2025 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ جاری کر دی جس میں کارکردگی کے اعتبار سے ناکام رہنے کے باوجود پاکستان کے نوجوان بیٹر صائم ایوب کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ ٹیم…
ویسٹ انڈین اوپنرز نے بھارتی اوپنرز کا ریکارڈ توڑ دیا
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں نیپال کو با آسانی 10 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دو ناکامیوں کے بعد شاندار کم بیک کیا۔ نیپال کی ٹیم نے 123 رنز کا ہدف دیا جسے ویسٹ…
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا
سڈنی: نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل آسٹریلوی ٹیم مشکلات کا شکار ہو گئی، آل راؤنڈر گلین میکسویل انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نیٹس سیشن کے دوران مچل اوون کی تیز شاٹ…
بھارتی ٹیم جیت کے باوجود ٹرافی سے محروم
دبئی ۔ایشیا کپ کے فائنل کے بعد دبئی میں ہونے والی انعامی تقریب ایک بڑے تنازع کا شکار ہوگئی۔ بھارتی ٹیم نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی…
بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ایشیا کپ جیت لیا
دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے تلک ورما کی شاندار اور ناقابل شکست 69 رنز کی اننگز کی بدولت پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ بھارت نے 147 رنز…
ایشیا کپ: بھارت کیخلاف بڑے ٹاکرے کیلیے پاکستانی ٹیم فائنل، صائم ایوب کے متعلق بڑی خبر آگئی
ایشیا کپ فائنل کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بھارت کے خلاف فائنل میچ میں بنگلادیش کو شکست دینے والی ٹیم ہی میدان میں اترے گی۔ کپتان سلمان علی آغا کا صائم ایوب…
ایشیا کپ: پاک بھارت فائنل، کپتانوں کا ٹرافی کے ہمراہ فوٹو شوٹ ہوگا یا نہیں؟
کولمبو: ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں اتوار کو فائنل میں آمنے سامنے ہوں گی تاہم دونوں ٹیموں کے کپتانوں کا ٹرافی کے ساتھ روایتی فوٹو شوٹ اس بار نہیں ہوسکا۔ میگا…
