کھیل
ایشیا کپ: بھارت نے سری لنکا کو دلچسپ مقابلے کے بعد سپر اوور میں شکست دیدی
دبئی: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں بھارت نے سری لنکا کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد سپر اوور میں شکست دے کر کامیابی سمیٹ لی۔ 203 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکن بیٹنگ…
آئی سی سی نے سوریا کمار اور حارث رؤف پر جرمانہ عائد کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی کپتان سوریاکمار یادیو، قومی فاسٹ بولر حارث رؤف اور بیٹر صاحبزادہ فرحان کے کیسز پر فیصلہ سنادیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے سیاسی بیان بازی پر سوریاکمار یادیو…
بنگلہ دیش کو ہرا کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا
اسلام آباد ۔دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے بنگلادیش کو 11 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔28 ستمبر بروز اتوار کھیلے جانے والے فائنل میں بھارت کا مقابلہ پاکستان کے…
آئی سی سی نے متنازع بیان دینے پر بھارتی کپتان کی سرزنش کردی
اسلام آباد ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایشیا کپ میں پاک بھارت مقابلے کے بعد پریزنٹیشن تقریب میں دیے گئے متنازع ریمارکس پر بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کو تنبیہ کر دی۔ 14 ستمبر کو پاکستان اور بھارت…
رونالڈو نے بھی رافیل گرنے پر بھارت کا مذاق بناڈالا، محسن نقوی نے ویڈیو شیئر کردی
لاہور:پرتگالی فٹبال لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو بھی رافیل طیارہ گرنے پر بھارت کا مذاق اڑانے والوں میں شامل ہوگئے۔ وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپنے ذاتی ایکس اکاؤنٹ پر رونالڈو کی ایک ویڈیو شیئر کی…
پاک بھارت میچ میں متنازع گفتگو کرنے پر بھارتی کپتان بڑی مشکل میں پھنس گئے
ممبئی:بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے بعد پریزینٹیشن کے دوران سیاسی نوعیت کے بیان دینے پر مشکل میں پڑ گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی شکایت پر…
سری لنکن ٹیم 2019 سے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچز میں ناقابل شکست
کولمبو: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں مدِمقابل ہوں گی۔ یہ دونوں ٹیمیں 2022 کے ایشیا کپ فائنل کے بعد پہلی بار کسی ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک دوسرے کے خلاف کھیل…
پاکستان نے فخر زمان کے متنازع آؤٹ کی آئی سی سی سے شکایت کردی
اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے خلاف ایشیا کپ سپر فور میچ کے دوران فخر زمان کو دیے گئے متنازع کیچ آؤٹ کے فیصلے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں باضابطہ شکایت درج کرا دی ہے۔ ٹیم منیجر…
حارث رؤف کا میچ کے دوران بھارتی شائقین کو “0-6” کا اشارہ، بھارتی آگ بگولہ
اسلام آباد: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف بھارتی تماشائیوں کے جملوں کا جواب دیتے ہوئے منفرد انداز میں خبروں کی زینت بن گئے بھارت کی بیٹنگ کے…
بھارتی بلے بازوں کو کیسے قابو کرنا ہے، عمر گل نے آسان طریقہ بتادیا
قومی ٹیم کے سابق ٹی ٹوئنٹی اسپیشلسٹ فاسٹ بولر عمر گل نے بھارتی بلے بازوں کے خلاف حکمتِ عملی بتاتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں قابو کرنا زیادہ مشکل نہیں۔ سرکاری ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمر…
