کھیل
سدرہ امین کی لگاتار دوسری سنچری رائیگاں، سیریز جنوبی افریقہ کے نام
لاہور: قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی بلے باز سدرہ امین نے ون ڈے سیریز میں مسلسل دوسری سنچری اسکور کی لیکن ان کی شاندار اننگز بھی پاکستان کو کامیابی نہ دلوا سکی۔ جنوبی افریقا ویمنز نے دوسرے ون ڈے میچ…
پاکستان بیس بال ٹیم کی ورلڈ رینکنگ میں ترقی
اسلام آباد: پاکستان کی مینز بیس بال ٹیم نے عالمی رینکنگ میں نمایاں بہتری حاصل کرلی ہے۔ تازہ اپ ڈیٹ کے مطابق گرین شرٹس نے تین درجے ترقی کرتے ہوئے ارجنٹینا اور بیلجیم کو پیچھے چھوڑ دیا اور اب گوام…
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ سے قبل بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا
بھارت اپنی اوچھی حرکتوں سے باز نہ آیا، پاک بھارت میچ سے قبل بھارتی میڈیا نے ایک نیا شوشہ چھوڑ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئی سی سی نے پاکستان کے خلاف کارروائی پر…
افغانستان کیخلاف ایک اوور میں 5 چھکے کھانے والے ویلالاگے کے والد انتقال کرگئے
ایشیا کپ کے میچ میں افغانستان کیخلاف ایک اوور میں پانچ چھکے کھانے والے سری لنکن آل راؤنڈر ویلالاگے کے والد انتقال کرگئے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق دونتھ ویلالاگے کے والد سورنگا نیروشن ویلالاگے کو سری لنکا اور افغانستان…
متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی
ایشیا کپ کے متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی جب کہ آئی سی سی نے معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کیا جس پر قومی کرکٹ اور یو اے ای کے درمیان میچ کھیلا جارہا…
ڈیڈ لاک برقرار، آج پاکستان اور یواے ای کا میچ نہ ہونے کا امکان
ایشیا کپ میں ریفری کو ہٹانے کے معاملے پر پی سی بی اور آئی سی سی کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے، ٹیم ذرائع نے کہا ہے کہ آج پاکستان اور یو اے ای کے درمیان میچ نہ ہونے کا…
میچ ریفری کو ہٹایا جائے، پی سی بی نے آئی سی سی کو ایک اور خط لکھ دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو میچ ریفری کی تبدیلی سے متعلق ایک اور خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے آئی سی سی کو میچ ریفری تبدیل…
بھارتی کپتان کی ایک اور گھٹیا حرکت، ایشیا کپ جیتنے پر محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار
بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو گھٹیا پن میں حد سے تجاوز کرنے لگے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے واضح کیا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ ایشیا کپ جیتنے کی صورت میں ٹرافی محسن…
ایشیا کپ: پاکستان کے میچز میں رچی رچرڈسن کی تقرری کا امکان
اسلام آباد: ایشیا کپ میں پاکستان کے میچز کے لیے میچ ریفری رچی رچرڈسن کو نامزد کرنے کی تجویز سامنے آ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی پاکستان کے مطالبے پر درمیانی راستہ نکالنے کی کوشش کر…
پاکستان کا اپنی ہوم سیریز سے بھی اینڈی پائی کرافٹ کو نکالنے کا مطالبہ
اسلام آباد: ایشیا کپ تنازعے کے بعد پاکستان نے اپنی ہوم سیریز سے بھی میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس حوالے سے باضابطہ…
