کھیل
نیوزی لینڈ نے تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر پاکستان کو کلین سوئپ کردیا
اسلام آباد ۔ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے آخری مقابلے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 43 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ بارش کے باعث میچ کا…
پشاور کرکٹ سٹیڈیم پر عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا بورڈ آویزاں
خیبر پختونخوا حکومت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہدایات کے باوجود پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کا نام بحال کرنے کی بجائے اس پر “عمران خان کرکٹ سٹیڈیم پشاور” کا نیا بورڈ نصب…
نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم دوسرا میچ بھی ہار گئی
نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں 84 رنز سے فتح حاصل کر کے سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی۔ ہیملٹن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے…
پہلا ون ڈے؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دیدی
نیپیئر ۔نیوزی لینڈ نے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 73 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ نیپیئر میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹی 345 رنز کے ہدف…
روہت شرما کا انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں نہ کھیلنے کا فیصلہ
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ فارمیٹ میں مسلسل خراب کارکردگی کے باعث انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں آرام لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ…
انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر پیٹر لیور 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر پیٹر لیور، جنہوں نے برمنگھم میں 1971 میں یادگار 274 رنز بنانے والے ایشین ڈان بریڈ مین ظہیر عباس کے لیے مشکلات کھڑی کی تھیں اور لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کی شکست میں اہم کردار…
زندہ کھلاڑی کی یاد میں خاموشی: فٹبال کلب کی معذرت
بلغاریہ کے ایک فٹبال کلب نے اپنے سابق کھلاڑی کی یاد میں خاموشی اختیار کرنے پر معذرت کی ہے۔ جنوبی بلغاریہ کے شہر کردزالی کا فٹبال کلب “اردا کردزالی”، جو کہ ملک کی ٹاپ ڈویژن میں کھیلتا ہے، نے لیفسکی…
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: شیڈول میں پاکستان نظرانداز
لاہور: رواں سال شیڈول اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو شامل نہیں کیا گیا۔ گزشتہ سال پاکستان نے فائنل تک رسائی حاصل کی تھی اور سلور میڈل جیتا تھا، جس پر حکومتی سطح پر قومی ٹیم کی خوب پذیرائی…
اے ایف سی ایشین کپ 2027 کوالیفائرز: پاکستان کو شام کے ہاتھوں 0-2 سے شکست
سعودی عرب: پاکستانی فٹ بال ٹیم، ہیڈ کوچ اسٹیفن کانسٹنٹائن کی قیادت میں، اے ایف سی ایشین کپ 2027 کوالیفائرز کے گروپ ای کے تیسرے راؤنڈ میں شام کے خلاف 0-2 سے شکست کھا گئی۔ یہ میچ سعودی عرب کے…
پاکستان میں ٹینس کو کرکٹ کے بعد دوسرا مقبول ترین کھیل بنانے کا عزم، اعصام الحق
پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر اور معروف کھلاڑی اعصام الحق قریشی نے کہا ہے کہ کرکٹ کے بعد ٹینس کو ملک میں دوسرا سب سے مقبول کھیل بنایا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعصام الحق…
