کھیل
ہربھجن سنگھ نسلی ریمارکس کے تنازع میں گھر گئے، معافی کا مطالبہ زور پکڑ گیا
سابق بھارتی اسپنر اور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے کمنٹیٹر ہربھجن سنگھ انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر کے خلاف نسلی تعصب پر مبنی ریمارکس دینے کے باعث تنازع کا شکار ہوگئے۔ سن رائزرز حیدرآباد اور راجستھان رائلز کے…
روہت شرما کے انداز سے بیٹنگ کرنے والی 6 سالہ پاکستانی بچی کی ویڈیو وائرل
اسلام آباد۔انٹرنیٹ پر ایک 6 سالہ پاکستانی بچی کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس کی شاندار بلے بازی نے دنیائے کرکٹ کو حیران کر دیا۔ یہ بچی، جس کا نام سونیا ہے، بھارتی کرکٹ…
بیٹنگ چلی نہ باؤلنگ، پاکستان چوتھے ٹی 20 میں ناکام، سیریز کیویز کے نام
اوول۔ پانچ میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 115 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ…
شاہ رخ خان اور ویرات کوہلی کا آئی پی ایل 2025 کی افتتاحی تقریب میں شاندار ڈانس
نئی دہلی ۔بولی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے بھارت کے عظیم کرکٹر ویرات کوہلی کے ساتھ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کی افتتاحی تقریب میں شاندار ڈانس کر کے ایونٹ کا زبردست آغاز کیا۔ کولکتہ کے…
پی سی بی کا اسکولز اور کالجز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان
لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسکولز اور کالجز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں پی سی بی حکام کے ہمراہ بورڈ کے مشیر عامر میر نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد…
ثانیہ اور شعیب میں علیحدگی کیوں ہوئی؟ شعیب ملک کی بہن کے تہلکہ خیز انکشافات
لاہور۔سابق قومی کپتان شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی علیحدگی کے حوالے سے گزشتہ چند برسوں میں کافی قیاس آرائیاں کی جاتی رہی ہیں، تاہم اب شعیب کی بہن کے حالیہ انکشافات نے اس معاملے کو ایک…
حسن نواز کی تیز ترین سنچری، پاکستان نے کیویز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
آکلینڈ۔حسن نواز کی تیز ترین سنچری، پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 205 رنز کا ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا آکلینڈ میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے اوپنر حسن نواز کی شاندار سنچری کی…
یوزویندر چہل اور دھناشری ورما کے درمیان طلاق کی تصدیق
ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپنر یوزویندر چہل اور مشہور کوریوگرافر دھناشری ورما کے درمیان باضابطہ طور پر طلاق ہو گئی، جس کی تصدیق ان کے وکیل نے کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، باندرہ فیملی کورٹ میں…
شاہد آفریدی کی قومی ٹیم کی سلیکشن پر کڑی تنقید، مستقل کوچ اور چیئرمین کی تقرری پر زور
سابق ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی حالیہ سلیکشن اور دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیم میں کی گئی تبدیلیوں پر سخت تنقید کی ہے۔ مقامی ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے…
محمد رضوان نے بولنگ شروع کردی
لاہور۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے بولرز کی مسلسل ناقص کارکردگی پر خود بولنگ کا چارج سنبھال لیا۔ نیوزی لینڈ میں نیٹ پریکٹس کے دوران محمد رضوان نہ صرف بولنگ کرتے نظر آئے بلکہ اپنی شاندار گیند بازی…
