کھیل

اس کیٹا گری میں 663 خبریں موجود ہیں

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ: پی سی بی نے کھلاڑیوں کی میچ فیس میں نمایاں کمی کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعہ سے شروع ہونے والے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کی میچ فیس میں نمایاں کمی کر دی ہے۔ نئے فیصلے کے تحت ہر کھلاڑی کو 40 ہزار روپے…

حارث رؤف کی بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر: نام بھی بتادیا

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی، جس کی تصدیق انہوں نے سوشل میڈیا پر کی۔ حارث رؤف نے انسٹاگرام پر ایک دلکش ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ اپنے بیٹے کو…

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی پیدائش

لاہور۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ یہ خبر اس وقت منظرعام پر آئی جب حارث رؤف کے ساتھی کرکٹرز نے انہیں سوشل میڈیا پر مبارکباد دی۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر…

چیمپیئنز ٹرافی اختتامی تقریب میں میزبان پاکستان کو نظر انداز کرنے پر پی سی بی سخت برہم

لاہور۔آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں میزبان پاکستان کو نظر انداز کرنے پر پی سی بی حکام شدید برہم ہیں اور اس معاملے پر آئی سی سی سے وضاحت طلب کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ دبئی میں…

بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر چیمپیئنزٹرافی جیت لی

نئی دہلی ۔بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری بار ٹرافی اپنے نام کرلی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے…

بھارت کو بڑا جھٹکا! ویرات کوہلی فائنل سے قبل انجری کا شکار

دبئی ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے مشہور بیٹر ویرات کوہلی نیوزی لینڈ کے خلاف آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ سے پہلے ایک چوٹ کا شکار ہوگئے ہیں۔ یہ فائنل اتوار کے روز دبئی میں کھیلا جائے گا۔ انٹرنیشنل…

چیمپیئنز ٹرافی 2025 کا فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

اسلام آباد۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دبئی میں آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے، جہاں 9 مارچ بروز اتوار بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں چیمپیئنز ٹرافی…

بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشفق الرحیم کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف وکٹ کیپر بیٹر مشفق الرحیم نے ایک روزہ کرکٹ سے سبکدوش ہونے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں مشفق الرحیم نے کہا کہ وہ…

بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کو زبردست قرار دے دیا

نئی دہلی ۔بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سربراہ راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کا فیصلہ بھارتی حکومت نے کرنا ہے۔ انڈین ٹیم حکومت کی اجازت کے بغیر پاکستان نہیں آسکتی۔ چیمپئنز…

دوسرا سیمی فائنل: نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی

لاہور۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 50 رنز سے شکست دے کر فاننل میں جگہ بنا لی۔ قذاقی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے دوسرے ناک آؤٹ مقابلے میں…