کھیل
قذافی سٹیڈیم کا افتتاح : آتش بازی اور میوزیکل پروگرام ہو گا، کیا عوام کا داخلہ فری ہو گا؟
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم کا افتتاح کرنے کے حوالے سے تقریب کا پروگرام شیئر کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین قذافی سٹیڈیم کا افتتاح کرنے کے موقع پر سٹیڈیم کی تعمیر…
میچ آفیشلز کا اعلان، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لئے پینل میں کون کون شامل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا، ٹورنامنٹ میں 12 امپائرز شامل ہوں گے جبکہ 3 ریفریز بھی فرائض انجام دیں گے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے لئے میچ آفیشلز…
چیمپئینز ٹرافی ٹکٹس کا حصول جنگ بن گیا، کچھ کامیاب، باقی ناکام کیوں؟
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی ٹکٹس کے حصول کے لئے کورئیر کمپنی کے آوٹ لیٹس کے باہر شائقین کرکٹ کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملک میں…
چیمپئنز ٹرافی کی ٹکٹس کی فزیکل فروخت کا آغاز ہو گیا، کہاں اور کیسے ملیں گی؟
چیمپئنز ٹرافی کی ٹکٹس کی فروخت کا آغاز ہوتے ہی پاکستان بھر کے کرکٹ شائقین کی بڑی تعداد نے نجی کوریئر سینٹر کا رخ کر لیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی ٹکٹس کی فزیکل فروخت کا بھی آغاز کر…
آل رائوندر فہیم خان کی چیمپئینز ٹرافی کیلئے سلیکشن پر کرکٹ فینز کیوں بھرک اٹھے؟
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے لئے پاکستان کے 15رکنی اسکواڈ میں آل رائوندر فہیم اشرف کو شامل کرنے پر سلیکشن کمیٹی شدید تنقید کی زد میں آ گئی۔ سلیکشن کمیٹی کے رکن اسد شفیق نے گزشتہ روز ٹیم کا…
پاکستانی اسکواڈ کے چیمپئینز ٹرافی کے لئے اعلان پر بھارتیوں کو تشویش کیوں؟
دونوں ٹیمیں آئی سی سی ایونٹ میں 23 فروری کو مدمقابل آئیں گی تاہم بھارتیوں کو پاکستانی اسکواڈ پر ابھی سے تشویش ہونے لگی۔ بھارت کے اسپورٹس جنرلسٹ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پاکستانی اسکواڈ کا ذکر کرتے ہوئے…
چیمپئنز ٹرافی کیلیے 15 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا
لاہور: چیمپئنز ٹرافی کیلیے 15 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا. پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں 19 فروری سے 9…
ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل؛ ٹکٹس کی فروخت کی کب شروع ہو رہی ہے؟
دنیا بھر کے شائقین کرکٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل کا یہ دلچسپ مقابلہ براہ راست گرائونڈ میں جا کر دیکھ پائیں گے۔ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان 11 سے 15 جون تک لارڈز کے گرائونڈ میں شیڈول…
عثمان خواجہ اور اسمتھ کی جوڑی نے ٹیسٹ میں کون سا 46سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا؟
آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ اور اسمتھ کی جوڑی نے ٹیسٹ میں سری لنکا کے خلاف نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے 46 سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا۔ سری لنکا کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ کے دوران آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ اور اسمتھ…
ویسٹ انڈیز ٹیسٹ میں کتنے سال بعد پاکستان کو ہوم گرائونڈ پر شکست دینے میں کامیاب ہوا؟
قومی ٹیم 254 رنز ہدف کے تعاقب میں 133 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی، یوں ویسٹ انڈیز ٹیسٹ میں پاکستانی سرزمین پر 35سال بعد فتح کا مزہ چکھ سکا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دو میچز کی ٹیسٹ سیریز ایک…
