کھیل

اس کیٹا گری میں 628 خبریں موجود ہیں

ڈیڈ لاک برقرار، آج پاکستان اور یواے ای کا میچ نہ ہونے کا امکان

ایشیا کپ میں ریفری کو ہٹانے کے معاملے پر پی سی بی اور آئی سی سی کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے، ٹیم ذرائع نے کہا ہے کہ آج پاکستان اور یو اے ای کے درمیان میچ نہ ہونے کا…

میچ ریفری کو ہٹایا جائے، پی سی بی نے آئی سی سی کو ایک اور خط لکھ دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو میچ ریفری کی تبدیلی سے متعلق ایک اور خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے آئی سی سی کو میچ ریفری تبدیل…

بھارتی کپتان کی ایک اور گھٹیا حرکت، ایشیا کپ جیتنے پر محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار

بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو گھٹیا پن میں حد سے تجاوز کرنے لگے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے واضح کیا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ ایشیا کپ جیتنے کی صورت میں ٹرافی محسن…

ایشیا کپ: پاکستان کے میچز میں رچی رچرڈسن کی تقرری کا امکان

اسلام آباد: ایشیا کپ میں پاکستان کے میچز کے لیے میچ ریفری رچی رچرڈسن کو نامزد کرنے کی تجویز سامنے آ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی پاکستان کے مطالبے پر درمیانی راستہ نکالنے کی کوشش کر…

پاکستان کا اپنی ہوم سیریز سے بھی اینڈی پائی کرافٹ کو نکالنے کا مطالبہ

اسلام آباد: ایشیا کپ تنازعے کے بعد پاکستان نے اپنی ہوم سیریز سے بھی میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس حوالے سے باضابطہ…

پاکستانی ٹیم کے مینیجر کا بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر احتجاج

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینیجر نوید اکرم چیمہ نے بھارتی ٹیم کے غیر مناسب رویے پر سخت احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ بھارتی کھلاڑیوں نے میچ کے اختتام پر پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہیں ملایا اور نہ ہی اختتامی تقریب میں…

کھیل میں سیاست کو گھسیٹنا اصل روح کے منافی ہے، محسن نقوی کا بھارتی رویے پر سخت ردعمل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے بھارتی ٹیم کی جانب سے کھیل کے بنیادی آداب کی خلاف ورزی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے…

ایشیا کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا، پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ 2025 کے سب سے بڑے پاک بھارت ٹاکرے میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کے اسٹیڈیم میں پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے کا ٹاس پاکستان کے حق میں…

پاک بھارت میچ کیلئے مختلف شہروں میں بڑی اسکرینز لگانے کی تیاریاں

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کو ہونے والے میچ نے شائقین کی دلچسپی میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ کراچی سمیت ملک کے کئی شہروں میں دبئی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس…

دبئی میں فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے ٹکٹ مفت تقسیم کردیے

دبئی میں ایک فیکٹری کے مالک نے پاک بھارت ٹاکرے سمیت ایشیا کپ کے 700 ٹکٹس مفت بانٹ دیے۔ پاکستان اور بھارت کا سب سے بڑا مقابلہ 14 ستمبر کو دبئی میں ہوگا جس کا شائقین بے چینی سے انتظار…