پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کیا جارہا ہے۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان اڈیالہ جیل سے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں اور انہیں سخت سیکیورٹی حصار میں راولپنڈی سے اسلام آباد منتقل کیا جا رہا ہے۔
عمران خان کو سخت سیکورٹی حصار میں راولپنڈی سے اسلام آباد منتقل کیا جا رہا ہے اور انہیں پمز اسپتال اسلام آباد لے جایا جا رہا ہے۔











