حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

وزارت پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اگلے ایک ہفتے کیلیے پییٹرول کی قیمت میں 4 روپے کمی کی گئی ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے کمی کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں