پاکستان پیپلزپارٹی نے گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے امجد ایڈووکیٹ کو وزیراعلیٰ نامزد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے براہِ راست رابطہ کرکے آئندہ حکومتی حکمت عملی اور عوامی حقوق کے تحفظ سے متعلق خصوصی ہدایات بھی جاری کر دیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے پارٹی کے صوبائی صدر امجد ایڈووکیٹ کو وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔











