پنجاب میں سرکاری ملازمین کی بیوہ کی تاحیات پینشن کا قانون بحال، صوبائی کابینہ سے منظور

پنجاب میں سرکاری ملازمین کی بیوہ کی تاحیات پینشن کا قانون بحال ہوگیا اور صوبائی کابینہ سے منظوربھی لے لی گئی۔

تفصیل کے مطابق کابینہ کی منظوری کے بعد پہلے نافذ کی گئی 10 سالہ حد ختم ہو گئی اور اس سلسلے میں حکومت نے اعلامیہ بھی جاری کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں