سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پراپرٹی کی فروخت بڑھ گئی

اسلام آباد: راولپنڈی کے سیلاب سے متاثرہ نشیبی علاقوں میں گھروں کی فروخت کا رجحان بڑھ گیا ہے۔

بار بار سیلاب اور نکاسی آب کے مسائل کے باعث مالکان جائیدادیں فروخت کرنے پر مجبور ہیں

جبکہ سرمایہ کار بھی بعض متاثرہ علاقوں میں مارکیٹ ریٹ سے کم قیمتیں پیش کر رہے ہیں۔

ماہرین کے مطابق سیلابی خطرات اور ناقص ڈرینج مستقبل میں متاثرہ علاقوں کی پراپرٹی ویلیو پر مزید دباؤ ڈال سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں