راولپنڈی: پٹواریوں کی ہڑتال کے باعث راولپنڈی میں جائیداد کی رجسٹریشن، خرید و فروخت اور لینڈ ریکارڈ سے متعلق خدمات متاثر ہوگئی ہیں۔
ہڑتال اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے پٹواری خانوں میں کام کرنے والے نجی منشیوں کے خلاف کارروائی کے بعد شروع ہوئی۔