صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات

کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلاول ہاؤس کراچی میں اہم ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیرداخلہ محسن نقوی نے صدر صدر مملکت کو اہم پیغام پہنچایا جبکہ ملاقات میں خیبر پختونخوا کی صورت حال زیادہ تر زیر بحث رہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں