اسلام آباد: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی۔
جیل ذرائع کے مطابق راولپنڈی کانفرنس روم میں ہونے والی ملاقات 55 منٹ جاری رہی جس میں دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔ ملاقات کے بعد دونوں کو اپنے اپنے سیل میں منتقل کر دیا گیا۔











