ریاست مخالف سوشل میڈیا پوسٹ؛ اقرار الحسن کی درخواستِ ضمانت مسترد

کراچی:جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ریاست مخالف سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے کیس میں عوام راج پارٹی کے سربراہ اقرار الحسن کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔

این سی سی آئی اے نے اقرار الحسن کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے، اقرار الحسن عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔

اقرار الحسن گزشتہ روز سخت سکیورٹی میں عدالت لایا گیا جہاں پر عدالت نے انہیں جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں