وزیراعظم کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس، فیلڈ مارشل بھی شریک، خیبر پختونخوا کی صورتحال پر غور

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اہم اجلاس وزیر اعظم ہائوس میں ہوا ہے جس میں چیف مارشل عاصم منیراور ڈی جی آئی ایس آئی و دیگر حکام نے بھی شرکت کی ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کی مجموعی امن وامان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیاگیا جبکہ اجلاس میں خیبر پختونخواہ کی صورت حال پر تفصیلی گفتگو کی گئی

اجلاس میں چیف مارشل عاصم منیر نے اپنے حالیہ دورہ ایران پر شرکا کو اعتماد میں لیا جبکہ مشرق وسطی کی بگڑتی صور ت حال پر بھی اجلاس کو اعتماد میں لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں خیبر پختونخوا کے حوالےسے اہم فیصلے کئے گئے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں