admin

اس کیٹا گری میں 726 خبریں موجود ہیں

نیٹو اجلاس، امریکا کا یوکرین کو جدید سٹریٹجک دفاعی نظام فراہم کرنے کا عہد

امریکا میں جاری نیٹو اجلاس میں روس کے حملوں کا مقابلہ کرنے کےلیے امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو 5 نئے اسٹریٹجک فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے کا وعدہ کرلیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے واشنگٹن ڈی سی میں…

اسرائیل سے جنگ کے لیے تیار ہیں، حزب اللہ

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصر اللّٰہ نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل لبنان پر جنگ مسلط کرنے کی حماقت کرنا چاہتا ہے تو ہم مقابلے کے لیے تیار ہیں۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق بیروت میں…

حکومت کی کمرشل، زرعی اور بلک صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے کمرشل، زرعی اور بلک صارفین کیلئے بجلی کا ٹیرف بڑھانے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق کمرشل صارفین کیلئے بجلی کی بنیادی قیمت میں 8 روپے 4 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی ہے، جولائی سے…

ن لیگ سے حکومت نہیں چل رہی، ہم حکومت گرانا اور بنانا جانتے ہیں، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ مسلم لیگ ن سے حکومت نہیں چل رہی، میں خود میدان میں آگیا ہوں، ہم حکومت گرانا اور بنانا جانتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلاول ہاؤس…

پشاور: فورسز کا آپریشن، کمانڈرعبدالرحیم سمیت 3 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید

پشاور کے علاقے حسن خیل میں فورسز کے ساتھ فائرنگ کے شدید تبادلے میں دہشت گرد کمانڈر عبدالرحیم سمیت 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

معیشت کی سمت درست کرنے کے لیے کڑوے فیصلے کرناہونگے، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے محرم الحرام میں امن و امان کے لئے صوبوں کے ساتھ مربوط رابطہ برقراررکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی معاملات میں تعاون سے قومی اتحاد اور یکجہتی کو تقویت ملے گی، معاشی اہداف کے…

بابر اعظم کو کافی چانس دے دیا گیا ہے: شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ اتنا کھلا چانس کسی کو نہیں ملا جتنا بابراعظم کو ملا ہے۔ ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کھیلنے کیلئے لندن میں موجود شاہد آفریدی نے میڈیا سے…

مریم نفیس نے بولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مریم نفیس نے بولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سنا دیں۔ ان دنوں اداکارہ مریم نفیس شوہر کے ہمراہ لندن کے سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں جہاں وہ فوٹو اینڈ ویڈیو…

تاجر دوست سکیم کے تحت 46 ہزار 237 تاجروں کی رجسٹریشن مکمل

وفاقی حکومت کے کاروبار کو دستاویزی شکل دینے کے سلسلے میں تاجر دوست سکیم کے تحت 46 ہزار 237 تاجروں کی رجسٹریشن مکمل کرلی گئی۔ ایف بی آر کے مطابق ملک کے 6 بڑے شہروں میں 41 ہزار 906 ریٹیلرز…

اسرائیل کا خان یونس میں سکول پر حملہ، 25 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کے غزہ میں خان یونس کے ایک سکول پر فضائی حملے میں کم از کم 25 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے خان یونس کے جنوب میں واقع اباسان شہر…